پاکستان

اس کیٹا گری میں 2891 خبریں موجود ہیں

سکردو: دیوسائی ٹاپ کے قریب سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، تین افراد جاں بحق

سکردو کے سیاحتی مقام دیوسائی ٹاپ کے قریب سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوکر گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق دیوسائی حادثے میں جانبحق دو افراد کی لاشیں گہری کھائی…

لاہور: ڈرون کے ذریعے منشیات سمگل کرنے کا انوکھا طریقہ

لاہور کے علاقے کاہنہ میں کروڑوں روپے مالیت منشیات سے بھرا ڈرون گرگیا ہے۔ 6 کلو ہیروئین سمگل کرنے والا ڈرون قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہتھے چڑھ گیا۔ پولیس کے مطابق ڈرون گرنے کا واقعہ رسول پورہ گاؤں…

فواد چوہدری کیخلاف فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر

سابق وفاقی وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سرکاری ملازمین…

وزیراعظم نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سماجی تحفظ اکاؤنٹ کا اجراء کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت سماجی تحفظ اکاؤنٹ کا اجراء کردیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت سیلاب کی تباہ کاریوں سے نبرد آزما ہوئی. سیلاب سے چاروں اطراف تباہی ہی تباہی…

جسٹس مسرت ہلالی نے بطور سپریم کورٹ جج عہدے کا حلف اٹھالیا

سپریم کورٹ میں جسٹس مسرت ہلالی کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی سے حلف لیا ہے۔ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس…

کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش کی پیش گوئی، میئر کراچی نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 9 جولائی تک بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔مرتضیٰ وہاب نے شہر کے مختلف علاقوں کے انڈر پاسز کا…

ملک بھر آج یوم تقدیس قرآن منایا جائے گا

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف آج پاکستان بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جائے گا۔ کراچی کے تاجروں کا کہنا ہے کہ آج شہر کی مارکیٹیں دوپہر 2 سے 4 بجے تک احتجاجاً بند رکھی جائیں گی۔ کراچی…

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج، ریلیاں

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں ’یوم تقدیس قرآن‘ کے سلسلے میں احتجاج کیا گیا اور ریلیاں نکالی گئیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پوری قوم کو نماز جمعہ کے بعد احتجاج کی کال دے رکھی…

بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول دینے پر پابندی عائد

پنجاب کے دار الحکومت لاہور میں پیٹرول پمپس پر بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول دینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہیلمٹ استعمال نہ کرنے سے حادثات میں قیمتی جانیں ضائع…

بھارت کشمیری عوام کے خلاف طاقت کے اندھا دھند استعمال سے باز رہے: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے ایک بار پھر بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کا خاتمہ کرے اور کشمیری عوام کے خلاف طاقت کے…