پاکستان

اس کیٹا گری میں 2897 خبریں موجود ہیں

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی، 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈٰی) پنجاب نے گوجرانولہ سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مبینہ 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گوجرانولہ اور ملتان سے کالعدم تنظیم کے 5دہشت…

لوگوں کو غربت سے نکالنا اولین ترجیح ہے: بلاول بھٹو

چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا مشن ملک کو غربت کے عذاب سے نکلنا ہے، لوگوں کو غربت سے نکالنا اولین ترجیح ہے۔ دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب…

وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ٹیلی فونک گفتگو، معاہدے پر سختی سے عملدارمد کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی ادارے کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ اس موقع پر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ یقین ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف وعدوں کو پورا کریں گے۔ اس موقع پر…

بلاول بھٹو نے دھابیجی اکنامک زون منصوبہ کا افتتاح کردیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے دھابیجی اکنامک زون منصوبہ کا افتتاح کردیا. پراجیکٹ سے بیرونی سرمایہ کاری بھی پاکستان آئے گی ۔دھابیجی اکنامک زون میں ابتدائی طور پر 700 ایکڑ رقبے کو فعال کیا جائےگا اور ملکی و…

پاکستانیوں کا خون بہانے والے دہشت گردوں کو افغان سر زمین پر پناہ گاہیں میسر ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونےکا حق نہیں ادا کر رہا، افغانستان دوحہ معاہدے کی پاسداری بھی نہیں کر رہا۔ پاکستان میں50 سے 60 لاکھ افغان شہریوں کو 40 سے 50 سال سے حقوق…

تعلیمی بورڈز کا پاسنگ مارکس کی شرح بڑھانے پر اتفاق

ملک بھر کے تعلیمی بورڈ میں پاسنگ مارکس کم ازکم 40 کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ملک کے تعلیمی بورڈ ز کی کمیٹی فارچیئرمینز کا دو روزہ اجلاس ہوا جس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر غور اور اہم امور پر…

بلوچستان: کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کے نتیجے میں 20 سے زائد مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے…

دریائے ستلج میں بہاولپور، بہاولنگر کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری، فصلیں زیرآب

دریائے ستلج میں بہاولپور اور بہاولنگر کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ جاری ہے، جھنگ میں دریائی پٹی کے ساتھ کھڑی فصلیں پانی کی زد میں آگئیں۔ دریائے چناب میں جھنگ کے مقام پر سیلابی ریلے کے بہاؤ…

مقررہ وقت سے ہٹ کر انتخابات میں تاخیر ہرگز برداشت نہیں کریں گے: لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے اکتوبر میں انتخابات نہ کرائے تو جماعت ملک بھر میں بھرپور احتجاجی تحریک چلائے گی، ۔ مقررہ وقت سے ہٹ کر انتخابات میں تاخیر ہرگز برداشت…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج شہریوں کو گیس کی فراہمی بند رہے گی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج سوئی گیس کی سپلائی بند رہے گی۔ خبر کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج صبح 10 سےرات 10 بجے تک شہریوں کو گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ مرمت کے…