پاکستان

اس کیٹا گری میں 5134 خبریں موجود ہیں

سرکاری ملازمین کیلئے اور تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان،جانئے تفصیلات کب چھٹیاں ہو نگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وفاقی حکومت نے نو نومبر کو علامہ اقبال ڈے کے موقع پر سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا۔ کابینہ ڈویژن نے نو نومبر کی سرکاری چھٹی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے…

سپریم کورٹ میں طویل عرصےسےزیرالتواٹیکس مقدمات نمٹانےکافیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )چیف جسٹس کی زیرصدارت زیرالتواٹیکس مقدمات نمٹانےسےمتعلق اجلاس۔ سپریم کورٹ میں طویل عرصےسےزیرالتواٹیکس مقدمات نمٹانےکافیصلہ۔ چیئرمین ایف بی آر،اٹارنی جنرل،سلیم مانڈوی والا،محسن عزیزکی شرکت،اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس کا97ارب روپےکےٹیکس مقدمات زیرالتواہونےپرتشویش کااظہار کیا ہےچیف جسٹس…

ٹرمپ کے صدر بنتے ہی ن لیگیوں کی نیندیں اڑ گئیں، مریم نواز اور خوجہ آصف ٹرمپ کیخلاف پوسٹیں ڈیلیٹ کرنے میں مصروف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ٹرمپ کے صدر بنتے ہی ن لیگیوں کی نیندیں اڑ گئیں۔ مریم نواز اور خوجہ آصف کل سے سوشل میڈیا پر ٹرمپ کیخلاف پوسٹیں ڈیلیٹ کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ فکر نہ کریں سوشل میڈیا…

ہمارا مقصدعمران خان کی رہائی اور اس جعلی مینڈیٹ والی حکومت کا خاتمہ ہے، اسد قیصر

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی 9 نومبر کو صوابی موٹر وے پر جلسہ کرے گی ۔ ملک بھر سے لوگ جلسے میں شریک ہونگے۔ اسد قیصر کی میڈیا سے گفتگو۔ کہا ہمارا مقصدعمران خان کی رہائی اور اس…

چھاپہ مارنے پر شادی ہال کے عملے نے ایف بی آر ٹیم کو یرغمال بنا لیا

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی کے علاقے ڈالمیا روڈ پر ایف بی آر ٹیم کا شادی ہال پر چھاپہ ، مذکورہ شادی ہال کے مالکان اپنی آمدنی کم ظاہر کررہے تھے ، شک کی بنیاد پر ایف بی آر کی ٹیم نے…

ن لیگی رہنماصبح سےاپنی ٹویٹس ڈیلیٹ کررہےہیں، ٹرمپ کےآنےسے پاکستانی حکومت پریشان ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )  فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگی رہنماصبح سےاپنی ٹویٹس ڈیلیٹ کررہےہیں۔ ٹرمپ کےآنےسے یوکرین اور پاکستانی حکومت پریشان ہے۔ راناثنااللہ نےٹرمپ کےبارےمیں اپنےپرانےبیانات کوپھردہرایا۔ ٹرمپ نےابھی حلف نہیں لیاتوراناثنااللہ چاہتےہیں کوئی بڑاجھگڑاشروع…

مجھ پربدترین الزامات لگائےگئے جنہیں برداشت نہیں کیاجاسکتا،حبافواد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) حبافواد نے کہا ہے کہ ذاتیات پربات کرناکسی کےلیےبھی مناسب نہیں۔ ایف آئی اےکودرخواست اس لیےدی تاکہ واقعہ کی تحقیقات ہوسکے۔ مجھ پربدترین الزامات لگائےگئے جنہیں برداشت نہیں کیاجاسکتا۔ عدلیہ کی وجہ سےفوادچودھری کوانصاف ملاکسی…

ٹرمپ کےاقتدارمیں آنےکےبعددنیاکےحالات بہترہوں گے،مشاہدحسین سید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )  سینئرسیاست دان مشاہدحسین سید نے کہا ہے کہ  خوش آئندبات ہے کہ ڈونلڈٹرمپ انتخابات میں کامیاب ہوئے۔ ڈونلڈٹرمپ حالات سےلڑنےوالاانسان ہے،امریکی تاریخ میں کبھی ہاراہواشخص دوبارہ منتخب نہیں ہوا۔ جوبائیڈن کوسازش کےذریعےاقتدارسےالگ کیاگیا۔ نوازشریف کوبھی2017میں…

ٹرمپ عمران خان کو لے جانا چاہیں تو بھیج دینا چاہیے،رانا ثنااللہ

لاہور ( اے بی این نیوز )    مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ  پی ٹی آئی کے مطابق امریکا نے ہی ان کی حکومت گرائی ۔ پی ٹی آئی والوں نے ہم کوئی غلام ہیں کا نعرہ لگایا۔ ٹرمپ عمران خان…

رجسٹرار سپریم کورٹ کو تبدیل کر دیا گیا،3 سال کیلئے فرائض سرانجام دیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )رجسٹرار سپریم کورٹ کو تبدیل کر دیا گیا۔ سلیم خان کو نیارجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کر دیا گیا۔ رجسٹرار سلیم خان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے سابق افسر ہیں۔ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…