پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم کا بابوسر ٹاپ وین حادثے کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بابوسر ٹاپ کے قریب وین کے المناک حادثے میں 8 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے ہفتہ کو…

پی ٹی آئی کا آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت کرنے والے سینیٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آرمی ایکٹ کی منظوری میں کردار ادا کرنے والے اپنی پارٹی کے ارکان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ پارٹی نے شبلی فراز کو جائزہ کمیشن کا سربراہ بنا دیا۔ پارٹی ترجمان کے…

پانی کی سطح بلند: راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے

اسلام آباد راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر اسپل ویز کھول دیے گئے۔ راول ڈیم انتظامیہ کے مطابق پانی کا لیول 1749.65 فٹ بلند ہونے پراسپل ویز کھولے گئے جو کچھ گھنٹے کھلے رہیں گے۔ ڈیم انتظامیہ…

ن لیگ کا قصور میں کل ہونے والا جلسہ ملتوی

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قصور کے علاقے کھڈیاں میں (کل) بروز اتوار 30 جولائی کو ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم…

پنجاب میں موسلا دھار بارشوں کے بعد ممکنہ سیلاب کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ

لاہور، فیصل آباد اور شیخوپورہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کے بعد ممکنہ سیلاب کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کرکے انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے (پی ڈی…

اسلام آباد میں 31 جولائی اور یکم اگست کوعام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد میں اکتیس جولائی اور یکم اگست کوعام تعطیل ہوگی،ضلعی انتظامیہ نے وزرات داخلہ کو سمری بھجوا دی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ہائی لیول غیرملکی وفد کی آمد کے سبب عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔…

جنوبی وزیرستان، خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ دہشت گردسیکیورٹی فورسز اور شہریوں کیخلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

یوم عاشورہ کے موقع پر صدر اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام جاری

صدرِ مملکت عارف علوی اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ عاشور کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا ہے کہ عاشورہ محرم اسلامی تاریخ میں بہت اہمیت رکھتا ہے۔ اپنے پیغام میں عارف علوی نے کہا کہ…

بغداد: ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے

عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے۔ کربلا میں پاکستانی زائرین کیلئے خصوصی کیمپ آفس قائم کر دیا گیا ہے، کیمپ آفس میں ڈاکٹرز اور ادویات موجود…

ملک بھر میں آج یوم عاشورعقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے، شہدا کی یاد میں ملک بھر میں جلوس و مجالس

نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین علیہ السلام کی کربلا میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کے دن آج یوم عاشور پر ملک بھر میں جلوس اور مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔ جلوسوں کے اختتام پر مجالس شام غریباں منعقد ہوں…