پاکستان

اس کیٹا گری میں 5690 خبریں موجود ہیں

پاکستان کے 20 روپے کے نوٹ کا کمال،بھارت میں تھر تھلی مچ گئی،دوڑیں لگ گئیں،جانئے حیران کن خبر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پاکستان کے 02 روپے کے نوٹ نے تھر تھلی مچادی۔ بھارتی حکام کی دوڑیں لگ گئیں۔ بھارت کے طوطے اڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے ضلع پونے کے بھوکم گاؤں کی مانس لیک…

سویلنز کا کورٹ مارشل کسی صورت میں بھی ممکن نہیں، سلمان اکرم راجہ کے دلائل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )آرٹیکل 184/3 کو محدود نہیں کیا جا سکتا۔ ۔ ملزمان کا آزاد عدالت اور فئیر ٹرائل کا حق ہے۔ ۔ مجھ سے کل بھی ایک سوال پوچھا گیا تھا۔ سلمان اکرم راجہ کے آئینی عدالت…

پنجاب حکومت کا پہلے اور دوسرے سمسٹر کے طلباء کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

لاہور (اے بی این نیوز)سرکاری تعلیمی اداروں کے طالب علموں کیلئےوزیر اعلی کی لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت ابتدائی مرحلے میں پہلے اور دوسرے سمسٹر کے طلباء کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب راناسکندرحیات…

شب برات،سندھ کے اسکول کل بند رہیں گے،چھٹی کا اعلان

کراچی(اے بی این نیوز) شب برات کے موقع پر صوبہ سندھ کے تمام اسکول کل (جمعہ) کو بند رہیں گے۔ سندھ واحد صوبہ ہے جس نے کل اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری…

انا للہ و انا الیہ راجعون ،سابق جج انتقال کر گئے

لاہور:پاکستان کے سابق جج سپریم کورٹ جسٹس (ر) عظمت سعید کا انتقال لاہور میں ہوگیا۔ ان کی وفات پر ملک بھر میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ جسٹس (ر) عظمت سعید نے پانامہ کیس کو سننے والے بنچ کا…

سوشل میڈیا پرزیر گردش مواد، ویزا اپلائی کرنے والے پاکستانیوں کو خبردار کردیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جرمن قونصل خانے نے ویزا اپلائی کرنے والے پاکستانیوں کو خبردار کرتے ہوئے سوشل میڈیا زیر گردش مواد کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جرمن قونصل خانے کراچی نے گوگل…

بیرسٹرسیف کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کےاہم عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹرسیف کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ صوبائی صدارت سنبھالنے کے بعد جنید اکبر کی پارٹی سطح پر عہدوں میں ردوبدل کا سلسلہ جاری…

وزارت ہوابازی کو ختم کرکے وزارت دفاع میں ضم کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے وزارت ہوابازی کو بطور علیحدہ وزارت ختم کرتے ہوئے وزارت دفاع میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت دفاع نے کابینہ کے فیصلے اور کابینہ ڈویژن کے ایس آر…

عام تعطیل کا اعلان ، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ، کب اور کہاں ؟ جانیں

ڈپٹی کمشنر جامشورو نے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر 17 فروری بروز پیر کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کی تقریبات بہت عقیدت اور جوش کے…

نابالغ بیٹے کی بازیابی کا معاملہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ کاوالدسےفوری بازیابی کاحکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نابالغ بیٹے کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے والد کو فوری طور پر بچے کو بازیاب کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ایس ایچ او گولڑہ کو ہدایت کی ہے کہ…