پاکستان
پاک بحریہ کی حربی صلاحیتوں میں اضافہ، بھارتی نیوی حیران و پریشان، بھارتی نیول چیف بوکھلاہٹ کا شکار
اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاک بحریہ کی حربی صلاحیتوں میں اضافہ، بھارتی نیوی حیران و پریشان۔ 50 پاکستانی جنگی جہازوں اور 8 نئی جدید آبدوزوں کا سوچ کر بھارتی نیول چیف کی پریشانیوں میں اضافہ ۔ بھارتی نیول چیف ایڈمرل…
تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط۔ یاسمین راشد نے چیف جسٹس سے 26 نومبر کو ڈی چوک واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل…
کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری ، چیمپیئنز ٹی ٹوئنٹی کپ ٹکٹوں کی فروخت اوپن،جانئے کب سے اور کہاں سے اور کتنے میں ملیں گے
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) 7سے 25 دسمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جانے والے چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے ٹکٹوں کی فروخت جمعرات 5 دسمبر سے شروع ہو گی۔ ٹکٹ آن لائن pcb.tcs.com.pk سے خریدے جاسکتے…
حکومت کا ریٹائرمنٹ کی عمر کم کرکے55 سال کرنے پر غور
اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت کا ریٹائرمنٹ کی عمر 5 سال کم کرکے 55 سال کرنے پر غور،طویل مدتی پنشن بل کو روکنے کیلئے ریٹائرمنٹ کی اوسط عمر کو 5 سال کم کرنے کی تجویز دی گئی، ریٹائرمنٹ کی عمر میں…
عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق درخواست پر اہم پیش رفت
اسلام آباد(محمد ابراہیم عباسی )عافیہ صدیقی کی صحت یابی اور وطن واپسی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے عدالت کو آگاہ کیا…
بشریٰ بی بی کی احتجاج میں شمولیت کاعمران خان کوعلم، نہیں تھا،علی محمدخان
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )علی محمدخان نے کہا ہے کہ عمران خان نےکہاکہ اسلام آبادپہنچ کرجگہ کاتعین کیاجائے۔ عمران خان نےکہاجوبھی اعلان ہو وہ چیئرمین یاسیکرٹری جنرل کریں گے۔ عمران خان نےڈی چوک یاکشمیرہائی وےجانےکانہیں کہا۔ سندھ اورپنجاب میں…
مراد سعید اسلام آباد میں آیا تو گرفتار کرلیتے، بیرسٹر محمد علی سیف
پشاور ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے رہنما اور کے پی حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ مراد سعید اسلام آباد میں آیا تو گرفتار کرلیتے۔ ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے وزیرِ…
سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے،مرکزپاک افغان تاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے۔ زلزلےکی شدت4.3ریکارڈکی گئی۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی زیرزمین گہرائی209کلومیٹرتھی،زلزلےکامرکزپاک افغان تاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا،زلزلے کی وجہ سے علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل…
پی ٹی آئی والے ڈی چوک سے آگے کا بھی کہہ رہے تھے،قمرزمان کائرہ
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پیپلز پارٹی کے راہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج میں مسلح لوگوں کی فوٹیج موجود ہیں۔ اسلام آباد میں احتجاج کے حوالے سے قانون بن چکا۔ عدالت نے بھی…
عمران خان کی صحت کیسی ہے، اس وقت کدھر ہیں،اہم انکشاف سامنے آگیا
راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، ان کی جیل سے منتقلی کی خبریں درست نہیں، ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کو…