پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

صدر پی ٹی آئی رہائی کے فورا بعد دوبارہ گرفتار، لاہور منتقل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی نیب کی ٹیم نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔ جیل انتظامیہ کے مطابق پرویز الٰہی کو نظر بندی آرڈر کی…

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی تعیناتی سے متعلق مراد علی شاہ کا بڑا بیان سامنے آگیا

سندھ کا نگراں وزیراعلیٰ کون بنے گا؟ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور قائدِ حزب اختلاف رعنا انصار کے پاس مشاورت کا آخری روز ہے۔ اپوزیشن لیڈر رعنا انصار آج وزیر اعلیٰ ہاؤس جائیں گی، وزیراعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر…

انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

انوار الحق کاکڑ نے بطور نگراں وزیراعظم پاکستان عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی انوار الحق کاکڑ سے بطور نگراں وزیراعظم عہدے کا حلف لیا، تقریب میں سابق وزیراعظم شہباز شریف کے علاوہ اسپیکر راجہ پرویزاشرف…

سیاسی قیادت اور قوم مل کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے اتحاد کا مظاہرہ کریں: صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی ترقی کے لئے اتحاد و یگانگت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے بزرگوں نے مساوات، مذہبی آزادی اور بنیادی حقوق کے لئے جانیں قربان کیں، تحریک پاکستان کے رہنمائوں…

نامزد نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے سینٹ کی رکنیت سے استعفی دے دیا

نامزد نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے سینٹ کی رکنیت سے استعفی دے دیا. چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نامزد نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا استعفیٰ منظور کر لیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق…

سکھر: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جان محمد کو قتل کر دیا گیا

صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں سینئر صحافی جان محمد مہر کو قتل کردیا گیا ہے۔ جان محمد مہر آفس سے گھر جارہے تھے کہ قاسم پارک کے قریب مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ جان محمد کو تشویشناک…

اسکردو: انٹرنیشنل ائر پورٹ پر پہلی غیرملکی پرواز لینڈ کر گئی

یوم آزادی کے موقع پر پہلی بین الاقوامی پرواز دبئی سے 80 مسافروں کو لے کر اسکردو ہوائی اڈے پر لینڈ ہوگئی ہے۔ پہلی بار بین الاقوامی پرواز اسکردو ہوائی اڈے پر لینڈ کر گئی، ان پروازوں کے آغاز سے…

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما ایبٹ آباد سے گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خان نیازی کو ایبٹ آباد سے گرفتار کرلیاگیا۔ حسان نیازی پر نو مئی کو جناح ہاﺅس حملے میں ملوث ہونے کا الزام ہے پی ٹی آئی کے وکیل علی اعجاز نے حسان نیازی کی گرفتار…

عالمی برادری کا ضمیر احساس کرے کہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت سے مسلسل محروم رکھا جا رہا ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام ضرور ظالمانہ اور قابض قوتوں سے چھٹکارا پائیں گے۔ عالمی برادری کا ضمیر احساس کرے کہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت سے مسلسل محروم رکھا جا رہا ہے۔ یوم…

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی، دشمنوں کے خلاف ہمیشہ لڑتے رہیں گے: آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ 76 ویں جشن آزادی پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، آج کا دن ملکی دفاع کیلئے تجدید عہد کا دن ہے، دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم…