کھیل

اس کیٹا گری میں 243 خبریں موجود ہیں

پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار خاتون فاسٹ بولنگ کوچ کی تقرری

پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار مردوں کی ٹیم کیلئے خاتون فاسٹ بولنگ کوچ کا تقرر کردیا گیا۔ ملتان سلطانز کے مطابق آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ کیتھرین ڈالٹن کو ملتان سلطانز کا فاسٹ بولنگ کوچ…

شعیب ملک کے بابر کو کپتانی سے ہٹانے کے مطالبے پر یوسف کا موقف سامنے آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مڈل آرڈر بیٹر محمد یوسف نے بابراعظم کو قیادت سے ہٹانے کے مطالبے پر شعیب ملک کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کرکٹر محمد یوسف نے کہا…

ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دیدی

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پہلا اپ سیٹ ہوگیا۔ افغانستان نے انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دے دی۔ ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم 40.3 اوورز میں 215 رنز بناسکی۔ انگلش اوپنرز ٹیم کو اچھا آغاز فراہم…

ورلڈ کپ: بابراعظم نے بھارت سے شکست کی اہم وجہ بتادی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جس میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارت کے ہاتھوں شکست کے…

ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج احمد آباد میں ٹکرائیں گی

کرکٹ کے سب سے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں آج دوپہر ڈیڑھ بجے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں احمد آباد میں ٹکرائیں گی۔ پاکستان اور بھارت نے اس ورلڈ کپ میں اب تک اپنے دو دو میچز کھیل لیے ہیں اور…

ورلڈکپ: پاک بھارت مقابلے سے قبل موسم کیسا رہے گا؟

کرکٹ ورلڈکپ میں کل پاک بھارت میچ نریندر مودی اسٹیڈیم احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا نے پِچ اور موسم کی تفصیلات شیئر کی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی اسٹیڈیم کی پِچ پر…

رضوان کی غزہ سے متعلق ٹوئٹ پر آئی سی سی کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی حالیہ ٹوئٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد غزہ سے متعلق رضوان کی ٹوئٹ ان کے دائرہ اختیار سے…

ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ دلچسپ بنانے کی تیاریاں جاری

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے موقع پر خصوصی پروگرام منعقد کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد میں ہونے والے پروگرام میں بھارتی سُپر اسٹارز شریک ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق اس خصوصی پروگرام میں…

آئی سی سی ورلڈکپ: بنگلا دیش کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں بنگلادیش کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ بھارت کے دھرم شالا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ…

آئی سی سی ورلڈکپ: بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

بھارت نے ورلڈکپ کے پانچویں میچ میں ویرات کوہلی اور کے ایل راہول کی ذمہ درانہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کو با آسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارتی بیٹرز نے آسٹریلیا کا 200 رنز کا ہدف 42 ویں…