سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں صوبائی وزیر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی چاہتے ہیں کہ ان کے لیے ثاقب نثار جیسا جج ہو جو ان کے لیے غیر قانونی فیصلے دے سکے اور چیئرمین پی ٹی آئی غیر قانونی فیصلوں کے بدلے بطور رشوت پی ٹی آئی کے ٹکٹ بیچ سکیں۔
Chairman PTI is looking for Judges like Saqib Nisar who can give him unlawful and illegal judicial orders and in return they can sell the PTI’s party tickets as bribe. This ?application itself saying loudly that captain wants only his empires to win the game. pic.twitter.com/xWKJcmbJwa
— Sharjeel Inam Memon (@sharjeelinam) July 3, 2023
شرجیل میمن نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست چیخ چیخ کر کہہ رہی ہے کہ کپتان صرف اپنے ایمپائرز کو جتوانا چاہتا ہے۔