اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اسلام آباد میں زرداری ہاؤس پہنچ گئے۔
بلاول بھٹو کل اعلیٰ سطح کے سلیکشن بورڈ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے سلیکشن بورڈ اجلاس کی صدارت کریں گے۔
مزید پڑھیں: دیکھنےکی ضرورت ہےجمہوریت کی بات کون کررہاہے، راہنما پی ٹی آئی شاہدخٹک
The post چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اسلام آباد میں زرداری ہاؤس پہنچ گئے،اہم اجلاس میں شرکت کریں گے appeared first on ABN News.