نوشہرہ ( اے بی این نیوز)نوشہرہ ،کوئٹہ اوراپر اوکرزئی میں دھماکوں کے بعد کراچی میں پریڈی تھانے کے دروازے پر کریکر دھماکا سے 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔
گزشہ روز پاکستان کے تین شہروں میں دھماکوں میں کے بعد کراچی سے بھی افسوسناک خبر سامنے آگئی ،کراچی میں پریڈی تھانے کے دروازے پر کریکر دھماکا سے 3 اہلکار زخمی ہوگئے ،چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی اہلکاروں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں: دارالعلوم حقانیہ نوشہرہ میں خودکش حملے کا مقدمہ درج
The post کراچی میں پریڈی تھانے کے دروازے پر کریکر دھماکا،3 اہلکار زخمی appeared first on ABN News.