اسلام آباد (اے بی این نیوز ) سوئی ناردرن گیس کی جانب سے گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈیول جاری کر دیا گیا ۔صارفین کو صبح سحری میں 3 بجے سے 9 بجےتک گیس مہیا کی جاے گی۔
جبکہ افطاری کے لیے 3 تا رات 10 بجے گیس دستیاب ہو گی رات 10 تا 3 لوڈ شیڈنگ ہو گی اور یہ ہی شیڈیول صبح کے اوقات میں بھی نافذ ہو گا ۔
مزید پڑھیں :پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں تیار،جانئے یکم مارچ سے فی لٹر کیا قیمت ہو گی
The post رمضان المبارک میں کن کن اوقات میں سوئی گیس ملے گی،شیڈول جاری کر دیا گیا،جانئے appeared first on ABN News.