برسبین ( اے بی این نیوز )پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی چوتھی وکٹ73 رنز پر گر گئی ۔ ٹم ڈیوڈ 9 رنز بناکر عباس آفریدی کی گیند پر آئوٹ ہوئے آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کے لئے 85رنز کا ہدف ہے۔
آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 7 اوورز 4 وکٹ کے نقصان پر میں 93رنز بنائے۔گلین میکسویل نے 19 گیندوں پر 3 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 43 رنز کی شاندار اننگز کھیلی
عباس آفریدی نے ایک اوور میں 9 رنز کے عوض 2 وکٹیں حاصل کیں نسیم شاہ اور حارث رئوف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
مزید پڑھیں :اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت شروع
The post پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی چوتھی وکٹ73 رنز پر گر گئی appeared first on ABN News.