گورنمنٹ بوائز کالج میں عوام کی سہولت کے لیے کورونا ویکسینیشن سنٹر کا قیام

دینہ(سہیل انجم قریشی سے )گورنمنٹ بوائز کالج میں عوام کی سہولت کے لیے کورونا ویکسینیشن سنٹر کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے آپ 1166پر اپنا اور اپنی فیملیز کا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر کرونا ویکسینیشن کروا سکتے ہیں رمضان میں اوقات کار یہ ہیں صبع 10بجے سے دن 3بجے تک اور رات 8:30بجے سے رات 12 بجے تک..