کوئٹہ (اے بی این نیوز)بلوچستان کے علاقے بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 8 کلومیٹر اور مرکز بارکھان سے 50 کلومیٹر جنوب میں تھا۔
مزید پڑھیں: پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزجمعہ 11 جولائی 2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال
The post بلوچستان،بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے appeared first on ABN News.