0

نگراں حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پٹرول بم گرادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پٹرول بم گرادیا.پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ت

فصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے نئی قیمتوں‌کا نوٹیفیکشن جاری کردیا،

نگراں حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پٹرول بم گرادیا.پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔

پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے 55 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 2 روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی۔

مٹی کے تل کی قیمت میں معمولی کمی کی گئی ہے،