کھیل

اس کیٹا گری میں 573 خبریں موجود ہیں

وسیم اکرم پر آن لائن جوئے کی تشہیر کا الزام، قانونی کارروائی کے لیے درخواست دائر

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق پاکستانی کرکٹ کپتان وسیم اکرم ایک نئی مشکل میں پھنس گئے ہیں، ان پر الزام ہے کہ انہوں نے آن لائن جوئے کے پلیٹ فارم کی تشہیر کی، جس پر ایک شہری نے ان کے خلاف قانونی کارروائی…

2025-26 کے لیے کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا گیا

لاہور(اے بی این نیوز)2025-26 کے لیے کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان،پاکستان کرکٹ بورڈ نے 30 کھلاڑیوں کو کنٹریکٹس دے دیے۔ پرفارمنس کی بنیاد پر کیٹیگری بی، سی اور ڈی میں 10،10 کھلاڑی رکھے گئے۔کنٹریکٹس یکم جولائی 2025 سے 30…

کراچی میں کرکٹ میچ کے دوران معمولی جھگڑا، نوجوان کی جان لے گیا

کراچی(اے بی این نیوز)شہر قائد میں یکم اگست کو کرکٹ کھیلتے ہوئے معمولی بات پر جھگڑا کرنے والے دو بھائیوں کی فائرنگ نے بیس سالہ نوجوان عبدالرزاق کی جان لے لی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کاکہنا ہے…

بیٹر بابراعظم اور محمد رضوان کو ریٹائرمنٹ پر غور کا مشورہ دیدیا گیا

دبئی (اے بی این نیوز)بابراعظم اور محمد رضوان کو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر غور کا مشورہ دے دیا گیا۔تین ملکی سیریز اور ایشیا کپ سے ڈراپ کئے جانے کے بعد سابق باؤلر تنویر احمد نے دونوں کو ریٹائرمنٹ پر غور…

ایشیا کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان،بابر ،رضوان ٹیم سے باہر

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور چیف سلیکٹر عاقب جاوید نے اتوار کو…

سابق کرکٹر پر 5 سال کیلئے پابندی عائد کر دی گئی،جا نئے کون ہے

دبئی (اے بی این نیوز)آئی سی سی نے سری لنکا کی سابق ڈومیسٹک کرکٹر سالیہ سمن پر کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے 5 سال کی پابندی لگا دی ہے۔یہ فیصلہ آئی سی سی کے انسداد بدعنوانی ٹریبونل کی جانب سے…

ایشیا کپ: بھارتی بورڈ کیلئے ٹیم سلیکشن سر درد بن گئی

بھارت(اے بی این نیوز)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو ایشیا کپ 2025 کی فکر ستانے لگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ بورڈ کے سلیکٹرز اور مینجمنٹ نے ایشیا کپ کی ٹیم کے لیے سوچ بچار شروع کردی ہے…

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف کیوریٹر نے استعفیٰ دیدیا

لاہور(اے بی این نیوز)پی سی بی اعلامیے کے مطابق ہیمنگ کی تعیناتی کا مقصد 5 آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میچوں کے لیے پچز تیار کرنا، جن میں 2 میچ اگست ستمبر 2024 میں بنگلادیش کے خلاف اور…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

تروبہ(اے بی این نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔پاکستان کو پہلے ون ڈے میں پانچ وکٹوں سے فتح کے بعد سیریز میں 1-0 کی برتری…

پاکستان کی شاندار فتح، ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میں 5وکٹوں سے شکست

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان نے ٹرینیڈاڈ کے شہر ٹروباڈور میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔…