کھیل
پاکستان اور بھارت ایمرجنگ ایشیاکپ کے فائنل میں ٹکرائیں گے
اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیاکپ کے فائنل میں پاکستان کل بھارت کے مدمقابل آئے گا۔ گزشتہ روز کولمبو کرکٹ اسیٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو پہلے سیمی فائنل میں 60 رنز سے شکست دی…
سری لنکا کو شکست دے کر پاکستان ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیاکپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو 60 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ کولمبو کرکٹ اسیٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کپتان محمد حارث نے ٹاس…
گال ٹیسٹ: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان نے گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 131 رنز کے ہدف کو پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل…
ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان ہوگیا، پاکستان کے میچز کب اور کہاں ہوں گے؟
ایشین کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے بدھ کے روز مینز او ڈی آئی ایشیا کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ 50 اوورز فارمیٹ کا یہ ٹورنامنٹ 30 اگست سے 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ ایشیا…
گال ٹیسٹ: تیسرا دن ختم، پاکستان کو سری لنکا کے خلاف 135 رنز کی برتری
گال ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 14 رنز بنالیے، پاکستان کی برتری ختم کرنے میں اسے مزید 135 رنز درکار ہیں۔ سری لنکا کے کپتان دیموتھ…
گال ٹیسٹ: دوسرا دن ختم، پاکستان کے 5 وکٹوں پر 221 رنز
گال میں کھیلے جارہے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا۔ پاکستان کے آغا سلمان اور سعود شکیل ڈٹ گئے، دونوں بالترتیب 61 اور 69 رنز کے ساتھ تیسرے روز…
گال ٹیسٹ: سری لنکا کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کے 54 رنز پر چار کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ گال میں ہونے والے اس ٹیسٹ میچ میں سری لنکن کپتان دیموتھ کرونارتنے نے ٹاس جیتا…
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ اس موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور سری لنکن کپتان دیموتھ کرونارتنے نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ بابر اعظم نے کہا…
یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں دس پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے
یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کے افتتاحی ایڈیشن میں 10 پاکستانی کھلاڑی بھی شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ٹورنامنٹ کا ڈرافٹ ہوا جس میں ٹیموں نے اپنے اپنے حتمی اسکواڈ تشکیل دیئے، ایونٹ کا افتتاحی ایڈیشن…
آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ بیٹرز کی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے…