کھیل
کرکٹر محمد رضوان نے نسیم شاہ کا موبائل توڑ دیا ، ویڈیو وائرل ہو گئی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیوزی لینڈ کے خلاف وائٹ بال سیریز کے کیمپ کے دوران، محمد رضوان نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا موبائل فون توڑ دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس…
تیسرا ٹی 20 پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار فتح
آکلینڈ(اے بی این نیوز)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں مہمان ٹیم پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان کو پہلے بیٹنگ کی…
کیاچیمپئنز ٹرافی پر 29 ارب خرچ ہوا ہے،جنید اکبر خان، پی اے سی میں چیئرمین پی سی بی طلب
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین جنید اکبر خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ سے متعلق آڈٹ اعتراض کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی…
شاہینوں کی پھر دھلائی ، نیوزی لینڈ نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی جیت لیا
ڈونیڈن(اے بی این نیوز)میزبان نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو شکست دیدی۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف دیا جسے نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 14 ویں اوور…
کس خواہش نے ویرات کوہلی کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں واپس آنے پر مجبور کیا، کونسی شرائط رکھیں، جا نئے
ممبئی ( اے بی این نیوز ) ویرات کوہلی نے کن شرائط پر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں واپسی کا اعلان کیا؟ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں واپسی کے لیے مشروط آمادگی ظاہر کر دی…
پی سی بی نے جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کوربن بوش کو قانونی نوٹس بھیج دیا
لاہور ( اے بی این نیوز ) پی سی بی نے جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کوربن بوش کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ نوٹس پی ایس ایل میں ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کرنے کے سبب بھیجا گیا۔ پی سی بی کے…
سعودی عرب کرکٹ میںکروڑوں ڈالر انویسٹ کرنے کیلئے تیار، نئی لیگ کی تیاریاں شروع، تفصیلات آگئیں
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سعودی عرب کی حمایت یافتہ گروپ سے مذاکرات کر رہی ہے تاکہ ایک نئی گلوبل ٹی 20 کرکٹ لیگ قائم کی جا سکے، جو کرکٹ کی دنیا…
کبڈی ٹورنامنٹ کے لئے پاکستان نے بھارتی ٹیم کو مدعو کرلیا
لاہور( اے بی این نیوز)پاکستان کبڈی فیڈریشن نے آئندہ ماہ 3 ملکی کبڈی ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان کیا ہے، ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے بھارت کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جنرل کونسل میٹنگ فیڈریشن کے…
سابق آسٹریلوی کرکٹر منشیات اسمگلنگ میں ملوث نکلے،مجرم قرار
سڈنی ( اے بی این نیوز)سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیورٹ میک گل کو منشیات اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا مجرم قرار دیدیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں 8 روز سے جاری منشیات اسمگلنگ کے مقدمے میں جمعرات…
وزیراعظم شہبازشریف نےجلیبیاں بیچنے والے قومی فٹبالر محمد ریاض کو بلالیا
اسلام آباد(اے بی این نیوز) درجنوں ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنےوالے قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی خبریں نشر ہونے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس بلا لیا۔ ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہر زمان وزیر کا…