دنیا

اس کیٹا گری میں 246 خبریں موجود ہیں

کینیڈا: پاکستانی خاندان کے 4 افراد کو ٹرک تلے کچلنے والا شخص مجرم قرار

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار شخص کو مجرم قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 12 رکنی جیوری نے فیصلہ دیا کہ 22 سالہ ملزم نیتھینیل ویلٹمین نے…

اسرائیل نے سلامتی کونسل کا غزہ پر حملوں میں وقفے کا مطالبہ مسترد کردیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جاری جنگ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر طویل المدتی وقفوں اور غزہ کی پٹی میں امداد کی فراہمی کے مطالبے پر مبنی قرارداد منظور کر لی تاہم اسرائیل نے اس قرار…

غزہ پر جارحیت، ایک اور ملک نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کردیئے

غزہ میں معصوم شہریوں کے خلاف قابض اسرائیلی فورسز کی جارحیت پر ایک اور لاطینی امریکی ملک نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کردیئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاطینی امریکی ملک بلیز نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع…

غزہ: اسرائیل کی زمینی جارحیت اور بمباری کا سلسلہ جاری

غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کی زمینی جارحیت اور بمباری کا سلسلہ جاری ہے، جنوبی غزہ میں خان یونس پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں بچوں سمیت 10 افراد شہید ہو گئے۔ دریں اثنا اسرائیلی جنگی طیاروں کے خان یونس شہر…

اسپتالوں کو نشانہ بنانے پر اسرائیل کو القسام بریگیڈ کے ہاتھوں جوابدہ ٹھہرایا جائے گا: حماس

بیروت میں موجود حماس کے رہنما اور ترجمان اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ اسپتالوں کو نشانہ بنانے پر اسرائیل کو القسام بریگیڈ کے ہاتھوں جوابدہ ٹھہرایا جائے گا۔ اپنے بیان میں اسامہ حمدان نے مزید کہا کہ بپٹسٹ اسپتال…

اسرائیل کے خلاف جنگی محاذ فعال رہے گا: حزب اللہ

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ نے ہفتے کو اپنے خطاب میں اعلان کیا کہ اپنے ’دشمن‘ اسرائیل کے خلاف ان کا محاذ فعال رہے گا۔ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے آغاز کے بعد اپنے دوسرے…

’’یا رسول اللہﷺ! ہمارے ٹکڑے ہوتے رہے اور امت تماشا دیکھتی رہی‘‘

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست اسرائیل کے ایک ماہ سے زائد عرصے سے فلسطینی علاقوں خصوصاً پہلے سے محصور پٹی غزہ پر مسلسل حملے اور بم باری جاری ہے، جس میں شہدا کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر چکی…

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری میں اسماعیل ہنیہ کی پوتی شہید

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی رؤی ہمام اسماعیل ہنیہ اسرائیلی بمباری میں شہید ہو گئیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی پوتی گھر پر ہوئے اسرائیلی حملے میں شہید ہوئی ہیں۔ رپورٹس…

ایران یا اسکے حمایت یافتہ مسلح گروہ کی غزہ جنگ میں شدت کے شواہد موجود نہیں: امریکا

امریکا نے ایک بار پھر اسرائیل فلسطین تنازعے میں کردار اور غزہ جنگ میں ایران اور اس کے حمایت یافتہ مسلح گروہوں کی جانب سے جنگ کے پھیلاؤ کی کوششوں سے متعلق خدشات کو مسترد کردیا۔ مشرق وسطیٰ میں انسانی…

ڈبلیو ایچ او نے فلسطینیوں میں بیماریاں پھیلنے کا سنگین خطرہ ظاہر کردیا

عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے غزہ میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق اسرائیلی بمباری کی وجہ سے صحت کا نظام تباہ ہوگیا ہے، پناہ کیلئے نہ کوئی چھت ہے اور نہ ہی…