دنیا
روس کا یوکرینی شہر ڈونیٹسک کے بازار میں حملہ، 17 افراد ہلاک
یوکرین کے شہر ڈونیٹسک کے ایک بازار میں روسی حملے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہو گئے، جسے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے گھناؤنا عمل قرار دیا ہے۔ ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ڈونیٹسک میں تقریباً 70…
برطانوی شہر برمنگھم دیوالیہ ہو گیا
یورپ کی سب سے بڑی کونسل کا درجہ رکھنے والی اور برطانیہ کی ریاست انگلینڈ کے شہر برمنگھم کی مقامی حکومت نے خود کو دیوالیہ قرار دے دیا۔ برمنگھم آبادی اور ٹیکس اکٹھا کرنے کے حوالے سے بھی لندن کے…
اسلامی دنیا کے مسائل کے حل کے لیے سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کا بہتر ہونا ضروری ہے؛ صدر ابراہیم رئیسی
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران عالم اسلام اور اس خطے کے دو بااثر ممالک ہیں جن کا اسلامی دنیا کے مسائل کے حل کے لیے مل کر کام کرنا لازمی ہے۔ عالمی خبر…
یوکرینی صدر زیلنسکی نے وزیر دفاع کو عہدے سے ہٹا دیا
یوکرینی صدر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ وزیر دفاع اولیسکی ریزنخوف کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرینی اسٹیٹ پراپرٹی فنڈ کے سربراہ رستم عمروف کو نیا وزیر دفاع نامزد کرتے ہوئے…
نائیجر: فرانسیسی فوجی دستوں کو ملک بدر کرنے کیلئے احتجاجی مظاہرے
نائیجر میں نئی فوجی حکومت ملک سے فرانس کے فوجی دستوں کو نکالنے کیلئے احتجاجی مظاہروں کی حمایت کر رہی ہے۔ نائیجر میں فرانس کے 1500 فوجی موجود ہیں جو القاعدہ اور داعش سے منسلک جنگجو گروپس کے خلاف انسداد…
عراق: ٹریفک حادثے میں زائرین سمیت 18 افراد جاں بحق
عراق میں ہونے والے افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے زائرین سمیت 18 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین میں دو شہروں کو…
چین کا بھارت میں منعقد جی 20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
آئندہ ہفتے بھارت میں ہونے والے جی 20 سرہراہی اجلاس میں ممکنہ طور پر چینی صدر شی جن پنگ شرکت نہیں کریں گے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق 2 بھارتی عہدیدار، چین میں مقیم سفارت کار اور جی 20 گروپ…
خاتون کے دماغ سے زندہ کیچوا برآمد، ڈاکٹرز حیران
آسٹریلیا میں ایک خاتون کے دماغ سے تین انچ (آٹھ سینٹی میٹر) لمبا زندہ کیچوا نکال لیا گیا۔ خاتون کے سر کا آپریشن کرنے والی سرجن ہاری پریا باندی کا خیال ہے کہ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ دماغ…
امریکا: نیویارک میں جمعے کی اذان لاؤڈ اسپیکر پر دینے کی اجازت مل گئی
امریکی شہر نیویارک کی مساجد میں جمعے کی اذان لاؤڈ اسپیکر پر دینے کی اجازت مل گئی جس کو مسلم کمیونٹی نے خیر مقدم کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر نیویارک میں اب جمعے کی اذان کی…
سعودی لڑاکا طیارہ کنگ عبدالعزیز ایئربیس کے نزدیک گر کر تباہ، پائلٹس محفوظ
سعودی عرب کا لڑاکا طیارہ تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران کنگ عبدالعزیز ایئربیس کے نزدیک گر کر تباہ ہوا۔ سعودی وزارت…