پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1401 خبریں موجود ہیں

مین بازار پنڈی سید پور بازار سے لے کر لاری اڈا تک پانی ہی پانی

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) مین بازار پنڈی سید پور بازار سے لے کر لاری اڈا تک پانی ہی پانی ، انتظامیہ خاموش ۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیوریج کے ناقص انتظامات کی وجہ سے پنڈی سید پور بازار…

شہید ملک محمد بلال کی پہلی سالانہ برسی کے موقع پر ایصال ثواب کے لیے محفل نعت کا اہتمام کیا گیا

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) ملک محمد فاروق اعوان بھو چھال کے صاحبزادے شہید ملک محمد بلال کی پہلی سالانہ برسی کے موقع پر ایصال ثواب کے لیے محفل نعت کا اہتمام کیا گیا جس کا اغاز حافظ محمد وقار سعیدی…

پنڈ دادن خان میں مون سون کی پہلی بارش نے جل تھل کر کے رکھ دیا

پنڈدادنخان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)پنڈ دادن خان میں مون سون کی پہلی بارش نے ھی جل تھل ایک کر دیا کھیوڑہ پنڈدادنخان روڈ ندی نالوں کا پانی سڑک پر آنے سے چھ گھنٹے راستہ بند رھا گاڑیوں کی لائنیں…

اولیاء اللہ کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، پیر سید امیر حمزہ کرمانی

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان ) اولیاء اللہ کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اولیاء کرام نے ہمیشہ بھٹکی ھوئی قوم کو قرآن و سنت کی طرف راغب کیا اولیاء کرام نے امت مسلمہ کو یکجا کرنے اور اسلامی تعلیمات کو…

وکٹوریہ ریلوے برج کوٹ پھپھرا کے قریب جہلم میں نہاتے ہوئے تین بچے ڈوب گئے

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) وکٹوریہ ریلوے برج کوٹ پھپھرا کے قریب جہلم میں نہاتے ہوئے تین بچے ڈوب گئے چھ سالہ معصوم بچی کو مقامی افراد نے زندہ بچا لیا جبکہ دو لڑکے جان بحق…

تھانہ جلالپورشریف میں شُہداۓ پولیس کے ایصال ثواب اور بلندی ٕ درجات کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا

پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) تھانہ جلالپورشریف میں شُہداۓ پولیس کے ایصال ثواب اور بلندی ٕ درجات کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ جلالپورشریف احسان عباس اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر فخر عباس نے تھانہ جلالپورشریف…

ڈیول کیرج وے کے منصوبے کی تکمیل کے لیے خصوصی فنڈز نہ رکھنا حکمرانوں کے منہ پر تمانچہ ہے،چوھدری عابد جوتانہ

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) للہ انٹرچینج پنڈ دادن خان جہلم ڈیول کیرج وے کے منصوبے کی تکمیل کے لیے خصوصی فنڈز نہ رکھنا حکمرانوں کے منہ پر تمانچہ ہے پی ڈی ایم حکومت اگر اس منصوبے کے لیے فنڈز مہیا…

پنڈ دادن خان کھیوڑہ روڈ پر موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کھیوڑہ روڈ پر موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم ، خاتون، سمیت تین افراد زخمی ہو گئے حادثہ خورشید ہوٹل کے قریب پیش ایا زخمی ہونے والے طارق ،…

مہنگائی کے اس دور میں ٹوبھہ کے کسانوں کے لیے خصوصی ریلیف پیکج دے دیا گیا

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان ) مہنگائی کے اس دور میں ٹوبھہ کے کسانوں کے لیے خصوصی ریلیف پیکج دے دیا گیا ٹوبھہ میں تمام ٹریکٹرز والے کھیتوں میں ہل چلانے کے لیے 2500 روپے فی گھنٹہ وصول کرتے ہیں جبکہ عبدالرحمن…

دھریالہ جالب مین بازار میں بٹ موبائل شاپ کا شاندارافتتاح کر دیا گیا

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)دھریالہ جالب کے سینیئر صحافی شاہد محمود بٹ کے بیٹے عبداللہ بٹ کی شاپ مین بازار دھریالہ جالپ میں افتتاح کر دیا گیا۔ا فتتاح صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈ دادن خان۔ چوہدری اختر ارائیں اور۔ جنرل سیکرٹری…