جہلم
جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان کے مضافاتی پہاڑی علاقوں میں سینڈ فلائی کے کیسز سامنے آنے لگے
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان کے مضافاتی پہاڑی علاقوں میں سینڈ فلائی کے کیسز سامنے آنے لگے،غریب وال جوتانہ کے علاقوں میں مذکورہ مکھی کے کاٹنے کے متعدد مریض موجودحکومت پنجاب ضلع جہلم کے…
جہلم شہر و گردونواح میں آوارہ کتوں کی بھرمار
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم شہر و گردونواح میں آوارہ کتوں کی بھرمار، شہری خوف و حراس میں مبتلا، انسانی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق،شہر کے گلی محلوں، بازاروں، قصابوں کی دکانوں اور پھٹوں کے گردآوارہ کتوں کے جھنڈ دکھائی…
دریائے جہلم میں سیوریج کے گندے زہریلے پانی سے انسانوں سمیت آبی حیات کی زندگیوں کو بھی خطرات لاحق
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)دریائے جہلم میں شامل ہونے والے سیوریج کے گندے زہریلے پانی سے انسانوں سمیت آبی حیات کی زندگیوں کو خطرات لاحق۔متعلقہ ادارے،شہری حقوق اور ماحول کے تحفظ کیلئے بنائی گئی تنظیمیں خاموش تماشائی کا…
جہلم شہر میں کمسن بچے بھی نسوار کے نشے کی لت میں مبتلا ہونے لگے
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم شہر و گردونواح میں نوجوانوں کے ساتھ کمسن بچے بھی نسوار کے نشے کی لت میں مبتلا ہونے لگے۔شہر بھر میں یہ زہر نسوار کے نام سے فروخت ہو رہا ہے جس سے متعدد بچے…
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہلم کا سینئر سول ججز کے ہمراء ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ،
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چکوال، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہلم کا سینئر سول ججز کے ہمراء ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ، معمولی جرائم میں ملوث 2 حوالاتیوں کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کے…
تحصیل پنڈدادنخان شہر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں جنسی اور نشہ آوار ادویات کی ضلع بھر میں سپلائی کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم ڈرگ انسپکٹر کی مبینہ ملی بھگت،جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان شہر اور اس سے ملحقہ علاقوں و قصبات میں جسم کو طاقت ور اور جنسی طاقت کے لئے سٹیرائیڈ سمیت پوست کے ڈوڈوں کو…
جہلم شہر و مضافاتی علاقوں میں قائم ہوٹلوں پر ناقص مصالحہ جات کا استعمال
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم شہر و مضافاتی علاقوں میں قائم ہوٹلوں پر ناقص مصالحہ جات اور ٹوٹے برتن استعمال ہونے کا انکشاف، صفائی ستھرائی نہ ہونے کے برابر۔ موذی امراض پھیلنے کا خدشہ، شہریوں نے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی…
چوھدری فرحت کمال ضیاء نے ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں نو عمر قیدیوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلیے کمپیوٹر لیب کے لئے کمپیوٹرز کا تحفہ دیات
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)ضلع جہلم کی معروف سماجی شخصیت ایڈووکیٹ چوھدری فرحت کمال ضیاء اور ان کے عزیز واقارب نے ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں نو عمر قیدیوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلیے کمپیوٹر لیب کے لئے کمپیوٹرز…
آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن ضلع جہلم کا تعزیتی اجلاس
دینہ (رضوان سیٹھی سے) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن ضلع جہلم کا تعزیتی اجلاس بسلسلہ 9مئی کے واقعہ کے حوالے سے سر پرست اعلیٰ جناب ملک افتخار حسین اعوان اور صدر شریف ساجد نے طلب کیا تمام پرائیویٹ سکولز…
ڈپٹی کمشنر جہلم کے ویژن کے مطابق جہلم کے تاریخی مقامات سے آگاہی کیلئے محکمہ تعلیم نے پروگرام شروع کر دیا،
دینہ (رضوان سیٹھی سے) ڈپٹی کمشنر جہلم کے ویژن کے مطابق جہلم کے تاریخی مقامات سے آگاہی کیلئے محکمہ تعلیم نے پروگرام شروع کر دیا، سکولوں کے طلباوطالبات کو مختلف تاریخی مقامات کی سیر کروائی گئی، مقصد نئی نسل کو…