جہلم

اس کیٹا گری میں 897 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی ضلع جہلم کی تنظیم” چُوری کھانے والے مجنوں نکلی”، دو درجن کا ریکارڈ نا ٹوٹ سکا

جہلم(عمران بشیر)چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے روز سے ہی پی ٹی آئی ضلع جہلم کی تنظیم زیر زمین چلی گئی۔ پہلے روز ہونے والے مظاہرے میں دو گھنٹے اکیلی دو تن تنہا خواتین احتجاج کرتی رہیں…

جہلم حکومت نے سوشل میڈیا پر جھوٹے اوربدترین پروپیگنڈے کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے ضلع بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم حکومت نے سوشل میڈیا پر جھوٹے اوربدترین پروپیگنڈے کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے ضلع بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی،پی ٹی اے زرائع کے مطابق انٹرنیٹ سروس وزارت داخلہ کی ہدایت پر معطل کی…

جہلم میں پولیس نے تحریک انصاف کے درجن بھر کارکن گرفتار کر لیے

جہلم(عمران بشیر)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے، گرفتاریاں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والی ہنگامہ آرائی اور پرتشدد مظاہروں کے بعد ضلع جہلم میں پولیس نے کاروائیوں میں تیزی لائی…

پی ٹی آئی ضلع جہلم کی قیادت بے وفانکلی، 2 گھنٹے دوخواتین اکیلے احتجاج کرتی رہیں ،کئی جعلی گرفتاریوں کی تیاریوں میں

جہلم(عمران بشیر)ضلع جہلم کی زمین عمران خان پر بھاری پڑ گئی، ‌القادریونیورسٹی (سوہاوہ) ٹرسٹ‌ کو دی گئی زمین سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کی وجہ بنی پاکستان تحریک کے کارکنان نے جہاں‌ملک بھر میں‌احتجاج اورتوڑپوڑ کیامگرپاکستان تحریک انصاف ضلع…

جہلم شہر کا کوئی بھی مقام پیشہ ور بھکاریوں سے محفوظ نہیں

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم چھوٹی بڑی سڑکیں ہوں یا چوک چوراہے، ریلوے سٹیشن ہو یا لاری اڈا، پارکس ہوں یا بازار۔ شہر کا کوئی بھی مقام پیشہ ور بھکاریوں سے محفوظ نہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی…

شہر کے بازاروں میں مہنگائی کے سبب پھلوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی موسمی پھلوں کی آمد شروع ہوگئی،پھلوں کا بادشاہ آم اس وقت مارکیٹ میں جلوہ افروز ہو چکا ہے مختلف اقسام کے آم من مرضی کے…

جہلم بلال ٹاون ٹاہلیانوالہ روڈ کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے، کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم بلال ٹاون ٹاہلیانوالہ روڈ کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے، معیار اور رفتار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا یہ بات ڈی سی جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے بلال ٹاون روڈ کی…

جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ اسلامیہ سکول روڈ کو دو ہفتے تک مکمل کیا جائے گا

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ اسلامیہ سکول روڈ کو دو ہفتے تک مکمل کیا جائے گا جس سے ہزاروں افراد کو روزانہ آمد و رفت میں آسانی ہو گی…

جہلم مردم شُماری کا تمام ریکارڈ مکمل کرنے کے لیے دن رات کام کیا جائے

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم مردم شُماری کا تمام ریکارڈ مکمل کرنے کے لیے دن رات کام کیا جائے اور اگلے ہفتے تک سو فیصد اندراج کو یقینی بنایا جائے مردم شُماری کے درست اندراج ضلع کی ترقی، فنڈز کی…

چوہدری فوق شیرباز نے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن کروانے تک تحریک انصاف امپورٹڈ حکمرانوں کا پیچھا نہیں چھوڑے گی

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی25 چوہدری فوق شیرباز نے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن کروانے تک تحریک انصاف امپورٹڈ حکمرانوں کا پیچھا نہیں چھوڑے گی، قوم چاہتی ہے کہ…