جہلم
جہلم مہنگائی کا طوفان، بازاروں میں کاروباری سرگرمیاں ماند پڑنے لگیں
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم مہنگائی کا طوفان، بازاروں میں کاروباری سرگرمیاں ماند پڑنے لگیں کاروبار نہ ہونے کے برابر مہنگی بجلی سے تاجر اور صارف دونوں پریشان بجلی،گیس پٹرول سمیت اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں ریلیف دیا جائے۔…
جہلم 05 کروڑ مالیت کی بیس موبائل کی چوری کی واردات میں اہم پیشرفت
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پر ڈی ایس پی سٹی میاں افضال احمد،ایس ایچ او سٹی قمر سلطان کی بڑی اور کامیاب کاروائی، 05 کروڑ مالیت کی بیس موبائل کی…
وائس چیئرمین جہلم چیمبر آف کامرس نے اپنے بیان میں ضلعی حکومت کا شکریہ ادا کیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفار آذاد)جہلم شہر کی معروف سماجی شخصیت الحاج چوہدری محمد سعید احمدوائس چیئرمین جہلم چیمبر آف کامرس نے اپنے بیان میں ضلعی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی کمشنر،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے یوم عاشور…
جہلم شہر کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ بندش سے گھریلو خواتین کو شدید مشکلات کا سامن
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ)جہلم شہر کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ بندش سے گھریلو خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا۔ صارفین مہنگے داموں ہوٹلوں سے روٹیاں اور سالن خرید کر لانے پر مجبورنان بائیوں اور…
جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں کم عمر بچوں کو کھلے سگریٹ کی فروخت جاری
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر شاہ)جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں کم عمر بچوں کو کھلے سگریٹ کی فروخت جاری، پابندی پر عملدرآمد نہ ہو سکا۔ کم عمر بچے اور نوجوان سگریٹ نوشی میں مبتلا ہونے لگے، جس کے باعث…
یوم عاشور امن وامان سے گزرنے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں،صدر الیکٹرانک میڈیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم چیئر مین جہلم پریس کلب ڈاکٹر سہیل امتیاز خان،صدر الیکٹرانک میڈیا چوہدری عابد محمود، صدرمرکزی انجمن تاجران چوہدری محمد عارف،معروف قانون دان و سماجی کارکن چوہدری فرحت کمال ضیاء، معروف سیاسی رہنما اشرف چغتائی،معروف…
قومی اسمبلی میں منشیات فروشوں کو دی جانے والی سزائے موت ختم کرنے کی قانون سازی انتہائی افسوس ناک ہے
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ)جہلم شہری تنظیموں کے عمائدین نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں منشیات فروشوں کو دی جانے والی سزائے موت ختم کرنے کی قانون سازی انتہائی افسوس ناک ہے، آئس اور ہیروئن بیچنے والوں کو…
جہلم شہر اور اسکے گردو نواح میں جعلی مشروبات کی فروخت جاری
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ)جہلم شہر اور اسکے گردو نواح میں جعلی مشروبات کی فروخت جاری۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ذمہ داران غائب شہری مضرصحت مشروبات کے استعمال سے بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے شہریوں نے ڈی جی پنجاب…
جہلم اندرون شہر میونسپل کمیٹی کی حدود میں پر ریت مٹی اور اینٹوں کے ڈھیر لگ گے
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری عکراش گجر)جہلم اندرون شہر میونسپل کمیٹی کی حدود میں پر ریت مٹی اور اینٹوں کے ڈھیر لگ گے۔ ایم سی کا عملہ تجاوزات ختم کروانے میں ناکام عملہ فوٹو سیشن تک محدود جبکہ گندگی کے ڈھیر…
جہلم پاور ڈویژن نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا باضابطہ نو ٹیفکیشن جاری کر دیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم پاور ڈویژن نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا باضابطہ نو ٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.50 روپے تک فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے،جس کا…