جہلم

اس کیٹا گری میں 1114 خبریں موجود ہیں

جہلم تھانہ جلالپور شریف کے علاقہ سگھر پور میں فائرنگ، ایک شخص شدید زخمی،

جہلم(چوہدری عابد محمود +سیدناصر حسین شاہ)جہلم تھانہ جلالپور شریف کے علاقہ سگھر پور میں فائرنگ، ایک شخص شدید زخمی، تشویش ناک حالت میں مبتلا مریض کو سول ہسپتال جہلم ریفر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ جلاپور شریف کے…

موٹروے پولیس سلطا ن علی خواجہ کی ہدایات پر ایکسل لوڈ کنٹرول رجیم کے نفاذ کے حوالے سے اقدامات

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم سیکٹر کمانڈر نارتھ-II جہلم سجاد حسین بھٹی کی آئی جی موٹروے پولیس سلطا ن علی خواجہ کی ہدایات پر ایکسل لوڈ کنٹرول رجیم کے نفاذ کے حوالے سے اقدامات، اس حوالے سے سیکٹر کمانڈر…

جہلم پرائیوٹ گاڑی پرجھنڈا لگا کر خود کو منسٹر ظاہر کرنے والے 02 ملزمان گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی،پرائیوٹ گاڑی پرجھنڈا لگا کر خود کو منسٹر ظاہر کرنے والے 02 ملزمان گرفتار، ملزمان کی شناخت اشتیاق اور لقمان کے ناموں…

الیکشن کے لئے بروقت تمام ترتیاریاں مکمل کی جائیں، ڈپٹی کمشنر جہلم

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم الیکشن ایک قومی فریضہ اور ملکی بقاء کیلئے اہم ترین ذمہ داری ہے تمام محکموں اور اداروں کو اس بڑی ذمہ داری سے عہدہ برآہ ہونے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا الیکشن کے لئے بروقت…

جہلم ناقص، مضر صحت مہنگے کھانے فروخت کئے جار ہے ہیں

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم جی ٹی روڈ پر قائم سوہاوہ تک قائم بڑے بڑے نامور ہوٹلز مالکان نے شہریوں کی جیبوں کا صفایا کرنا شروع کررکھا ہے۔ ناقص، مضر صحت مہنگے کھانے فروخت کئے جار ہے ہیں ایک طرف شہری…

جہلم آٹو سٹور مالکان نے ممنوعہ لیزر لائٹس کی فروخت شروع کر رکھی ہے

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم آٹو سٹور مالکان نے ممنوعہ لیزر لائٹس کی فروخت شروع کر رکھی ہے، گاڑیوں، رکشوں، موٹر سائیکلوں کے ڈرائیورز کی جانب سے لیزر لائٹس کا بے دریغ استعمال، لیزر لائٹس کی روشنیوں سے حادثات روزانہ کا…

میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد ملک پر چھائے سیاہ بادل چھٹنا شروع ہو گئے ہیں، چوہدری راشد گھرمالہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تحصیل صدر چوہدری راشد گھرمالہ نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد ملک پر چھائے سیاہ بادل چھٹنا شروع ہو گئے ہیں، بہت…

گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین میں علامہ اقبال ڈے کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین میں علامہ اقبال ڈے کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ا س موقع پر وفیسر ڈاکٹر غزالہ یاسمین، پروفیسر بشریٰ ناہید ودیگر اساتذہ سمیت طالبات…

مسلم لیگ (ن) ملک گیر عوامی جماعت ہے،چوہدری راشد گھرمالہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم پاکستان مسلم لیگ (ن) تحصیل جہلم کے صدر چوہدری راشد گھرمالہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ملک گیر عوامی جماعت ہے جو ہمیشہ اصولوں کی سیاست پر یقین رکھتی ہے اور آئندہ عام…

جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فارو ق کا کوٹلہ آئمہ میں گرلز اور بوائز سکول کادورہ،

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فارو ق کا کوٹلہ آئمہ میں گرلز اور بوائز سکول کادورہ، بنیادی سہولیات کا جائزہ، تعلیمی معیار بارے اساتذہ اور طلبا و طالبات سے گفتگوو سوالات، طلبا و…