جہلم
جہلم محکمہ ایکسائز لمبا عرصہ ایک جگہ مقرر انسپکٹر ز تبدیل کرنے پر غور،
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم محکمہ ایکسائز لمبا عرصہ ایک جگہ مقرر انسپکٹر ز تبدیل کرنے پر غور،متعلقہ ڈویژن سے ہٹ کر دوسری ڈویژن میں کام کر نیوالوں کو تبدیل کر دیا جائے گا۔ٹیکس ریکوری ہدف پورا نہ کر نیوالوں…
جہلم سمیت پنجاب کے صوبہ بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ 2024 سے شروع ہوں گے
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم سمیت پنجاب کے صوبہ بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ 2024 سے شروع ہوں گے جس کے شیڈول کی منظوری دیدی گئی، تمام پرائیویٹ سکولز کے سربراہان کو بھی بر وقت شیڈول کے…
مارکیٹ میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں سب سے اہم کردار پرائس مجسٹریٹس کا ہوتا ہے ،ڈپٹی کمشنر جہلم
دینہ (رضوان سیٹھی سے) مارکیٹ میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں سب سے اہم کردار پرائس مجسٹریٹس کا ہوتا ہے جب تک ناجائز منافع خور مافیا کو پکڑے جانے یا جرمانے کا خوف نہ ہو تو وہ کبھی ناجائز منافع…
جہلم کالا گجراں پولیس نے غیر قانو نی طور پر پیٹرول فروخت کرنے والے ملزم عبدالحفیظ کو گرفتار کر لیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری،ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سمیت غیر قانونی طور پر پیٹرول فروخت کرنے اور سریا چوری کرنے والے ملزمان گرفتار،تفصیلات کے مطابق کالاگجراں پولیس نیکاروائی کرتے…
سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے عہدوں کے ساتھ صاحب کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم سرکاری افسران کیلئے ‘صاحب’ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد،صاحب کا لفظ آزاد قوم کی عکاسی نہیں کرتا، سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے عہدوں کے ساتھ صاحب کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی…
جہلم غیر قانونی طور پر موٹر سائیکل رکشہ تیار کرنے والی رکشہ شاپس کیخلاف کریک ڈاؤن
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم غیر قانونی طور پر موٹر سائیکل رکشہ تیار کرنے والی رکشہ شاپس کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، چیف سیکرٹری کی غیر قانونی طور پر موٹر سائیکل رکشہ تیار کرنے والی رکشہ شاپس کیخلاف سخت…
جہلم مجرمہ نازیہ بی بی کو14سال قید محض اور04 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +شیخ زلفی)جہلم معزز عدالت کے جج چوہدری فیاض الحسن ASJ صاحب جہلم نیمنشیات کے مقدمہ نمبر283/23 بجرم CNSA 9-(i)3-D تھانہ سٹی کا فیصلہ سنا دیا،تفصیلات کے مطابق مجرمہ نازیہ بی بی نیمنشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب…
آئین ریاست اور حکومت کو پابند بناتا ہے کہ وہ شہریوں کیلئے باوقار زندگی یقینی بنائے،راجہ قمرزمان عشرت
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم شہر کے معروف قانون دان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ راجہ قمرزمان عشرت نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ آئین ریاست اور حکومت کو پابند بناتا ہے کہ وہ شہریوں کیلئے باوقار زندگی یقینی…
جہلم آئیسکو ہیڈ کوارٹر کی نااہلی ناقص بجلی میٹرز کی خرابیاں معمول بن گئیں
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم آئیسکو ہیڈ کوارٹر کی نااہلی ناقص بجلی میٹرز کی خرابیاں معمول بن گئیں، صارفین اذیت کا شکارآئیسکو سرکل جہلم میں ناقص بجلی میٹرز کی خرابیاں صارفین کے کھاتے میں ڈالی جانے لگیں۔ معمولی بارش کے باعث…
جہلم شہر بھر میں آوارہ کتوں کی بھرمار
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم شہر بھر میں آوارہ کتوں کی بھرمار نے سڑکوں، گلی محلوں، سمیت گزرگاہوں، پارکوں اور دیگر مقامات پر سیر کیلئے جانے والی خواتین، بچوں و معمر افراد کا جینا دوبھر کر دیا۔ کتوں کے کاٹنے…