گردوارہ بھائی کرم سنگھ شہید (جہلم) میں74 سال بعد لنگر کا آغاز

جہلم(راجہ وقار)گردوارہ بھائی کرم سنگھ شہید (جہلم) میں آج 74 سال بعد عوام کے لئے تین وقت کے لنگر کا آغاز کردیا گیا جہاں کوئی بھی جاکر کھانہ کھا سکتا ہے ۔ کمشنر راولپنڈی نے لنگر خانے کا افتتاح کیا۔ اس دوران جہلم نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کیا کہا ویڈیو۔