جہلم
جہلم پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارایم این ایز کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم پی ٹی آئی کی اپیل پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارایم این ایز چوہدری حسن عدیل، مرزا شوکت اقبال و دیگر کی قیادت میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا…
جہلم پیاز کو آگ لگ گئی، قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم پیاز کو آگ لگ گئی، قیمتیں آسمانوں پر ہمسایہ ملک بھارت کی جانب سے پیاز کی برآمد پر پابندی کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے منافع خور تاجروں نے…
جہلم ڈیتھ کوٹہ ختم کرنے کیخلاف سرکاری ملازمین کا عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم ڈیتھ کوٹہ ختم کرنے کیخلاف سرکاری ملازمین کا عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان,دوران سروس وفات پانیوالے ملازمین کے بچوں کو ملازمت فراہم نہ کی گئی تو ملک گیر احتجاجی تحریک بھی چلائی جائے گی…
جہلم پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم دینہ پولیس کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد،دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم بابر سعید کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،ملزم…
جہلم گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں کے باہر پولیس افسران چاک و چوبند ڈیوٹی…
نگران حکومت نے رات کی تاریکی میں پٹرول بم گراتے ہوئے صبح سویرے سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم نگران حکومت نے رات کی تاریکی میں پٹرول بم گراتے ہوئے صبح سویرے سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا،وزارت خزانہ اور وزارتِ پٹرولیم نے قیمتوں میں اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر…
جہلم بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ سے سولر سسٹم کی جانب رجحان بڑھنے لگے
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، آئیسکو صارفین کا سولر سسٹم کی جانب رجحان بڑھنے لگا، ایک سال کے دوران صارفین نے لاکھوں، کروڑوں روپے کی بجلی آئیسکو کو فروخت کر لی، نیپرا نے…
جہلم سرکاری اداروں میں صفائی ستھرائی نہ ہونے کیوجہ سے گندگی کے ڈھیر لگ گئے
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم سرکاری اداروں میں درجہ چہارم ملازمین کی کمی، بیشتر سرکاری اداروں میں صفائی ستھرائی نہ ہونے کیوجہ سے گندگی کے ڈھیر لگ گئے۔ مچھروں کی افزائش سے سائلین کی مشکلات میں اضافہ، سرکاری ادارے مسائلستان…
جہلم پٹواریوں نے سائلین کو تگنی کا ناچ نچانا شروع کر دیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم شہر سمیت ضلع بھرمیں پٹواریوں نے سائلین کو تگنی کا ناچ نچانا شروع کر رکھا ہے،اکثریت پٹواری پٹوار خانوں میں موجود نہیں ہوتے، جبکہ معزز عدالت کی جانب سے پرائیویٹ منشیوں کے رکھنے پر…
جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد، کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حارث رحمان کو…