جہلم

اس کیٹا گری میں 1114 خبریں موجود ہیں

جہلم محکمہ صحت کے زیر انتظام پانچ روزہ پولیو مہم 26فروری تا یکم مارچ ہو گی

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق، ملک بھر کی طرح جہلم سے پولیو جیسی خطرناک بیماری کو ختم کرنے کے لیے محکمہ صحت کے زیر انتظام پانچ روزہ پولیو مہم 26فروری تا یکم…

جہلم پولیس نے منشیات فروش ملزم گرفتارکر کے چرس برآمد کر لی

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم پنڈدادانخان پولیس کی اہم کاروائی، تفصیلات کے مطابق منشیات فروش ملزم گرفتارکر کے چرس برآمد کر لی گئی،پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم امیر حسین کو گرفتار کرلیا،ملزم سے 01 کلو 320 گرام…

جہلم پنڈدادانخان روڈ پر اوور لوڈ گاڑیوں کی بھرمار انتظامیہ خاموش

پنڈدادنخا ن ( ملک ظہیر اعوان) جہلم پنڈدادانخان روڈ پر اوور لوڈ گاڑیوں کی بھرمار انتظامیہ خاموش ۔ تفصیلات کے مطابق جہلم پنڈدادانخان روڈ پر آئے روز اوور لوڈ گاڑیوں کی بھرمار ہے جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا…

جہلم الطاف پارک کی بحالی کے کام کو تیزی سے مکمل کیا جائے

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم الطاف پارک کی بحالی کے کام کو تیزی سے مکمل کیا جائے شہریوں کو مقرر ہ مدت کے اندر ایک بہترین تفریح گاہ فراہم کی جائے گی ڈی سی جہلم نے الطاف پارک بحالی…

جہلم ازان سجیل کیانی ولد محمد گلزار قوم راجپوت نےتھانہ ڈومیلی میں درخواست جمع کروا دی

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم ازان سجیل کیانی ولد محمد گلزار قوم راجپوت سکنہ جنڈالہ تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم نے تھانہ ڈومیلی میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ میں جنڈالہ کار ہائشی ہوں اور مال مویشی اور…

ڈپٹی کمشنر جہلم نے موٹرسائیکل پر سیوریج اور نکاسی آب کی سنگین صورتحال کا جائزہ لیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم سیوریج اور نکاسی آب کے مسائل کو فوری حل کرنے ضروری ہے تاکہ شہریوں کی روز مرہ کے معاملات میں درپیش مشکلات ختم ہو سکیں ڈی سی جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے یہ…

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سے لوگوں کا سولر سسٹم کی جانب رجحان بڑھنے لگا،

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، آئیسکو صارفین کا سولر سسٹم کی جانب رجحان بڑھنے لگا، ایک سال کے دوران صارفین نے لاکھوں، کروڑوں روپے کی بجلی آئیسکو کو فروخت کر لی، نیپرا نے…

پتنگ بازی انسانی جانوں کے لئے موت ہے،والدین اپنے بچوں کو اس خونی کھیل سے باز رکھیں،ایس ایچ او تھانہ سول لائن

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)پتنگ بازی انسانی جانوں کے لئے موت ہے،والدین اپنے بچوں کو اس خونی کھیل سے باز رکھیں اور آس پاس پتنگ اڑانے اور فروخت کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کریں۔ ان خیالات کا اظہار ایس…

جہلم تجاوزات مافیا سرگرم،شہر کی سڑکیں سکڑ گئیں

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم تجاوزات مافیا سرگرم،شہر کی سڑکیں سکڑ گئیں، انتظامیہ کے بلند و بانگ دعوے زمین بوس،شہریوں کا ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق شہر کی معروف سڑکوں، جادہ روڈ، اولڈ جی ٹی…

جہلم تھانہ سٹی، تھانہ سول لائن کی حدود میں بھکاریوں نے ڈیرے ڈال لئے،

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم تھانہ سٹی، تھانہ سول لائن کی حدود میں بھکاریوں نے ڈیرے ڈال لئے، بیواؤں، یتیموں اور حق داروں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے فراڈی بھکاریوں سے قانون نافذ کرنے والے ادارے جان چھڑوائیں، شہریوں کا…