جہلم

اس کیٹا گری میں 1114 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی ضلع جہلم کی قیادت بے وفانکلی، 2 گھنٹے دوخواتین اکیلے احتجاج کرتی رہیں ،کئی جعلی گرفتاریوں کی تیاریوں میں

جہلم(عمران بشیر)ضلع جہلم کی زمین عمران خان پر بھاری پڑ گئی، ‌القادریونیورسٹی (سوہاوہ) ٹرسٹ‌ کو دی گئی زمین سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کی وجہ بنی پاکستان تحریک کے کارکنان نے جہاں‌ملک بھر میں‌احتجاج اورتوڑپوڑ کیامگرپاکستان تحریک انصاف ضلع…

جہلم شہر کا کوئی بھی مقام پیشہ ور بھکاریوں سے محفوظ نہیں

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم چھوٹی بڑی سڑکیں ہوں یا چوک چوراہے، ریلوے سٹیشن ہو یا لاری اڈا، پارکس ہوں یا بازار۔ شہر کا کوئی بھی مقام پیشہ ور بھکاریوں سے محفوظ نہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی…

شہر کے بازاروں میں مہنگائی کے سبب پھلوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی موسمی پھلوں کی آمد شروع ہوگئی،پھلوں کا بادشاہ آم اس وقت مارکیٹ میں جلوہ افروز ہو چکا ہے مختلف اقسام کے آم من مرضی کے…

جہلم بلال ٹاون ٹاہلیانوالہ روڈ کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے، کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم بلال ٹاون ٹاہلیانوالہ روڈ کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے، معیار اور رفتار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا یہ بات ڈی سی جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے بلال ٹاون روڈ کی…

جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ اسلامیہ سکول روڈ کو دو ہفتے تک مکمل کیا جائے گا

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ اسلامیہ سکول روڈ کو دو ہفتے تک مکمل کیا جائے گا جس سے ہزاروں افراد کو روزانہ آمد و رفت میں آسانی ہو گی…

جہلم مردم شُماری کا تمام ریکارڈ مکمل کرنے کے لیے دن رات کام کیا جائے

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم مردم شُماری کا تمام ریکارڈ مکمل کرنے کے لیے دن رات کام کیا جائے اور اگلے ہفتے تک سو فیصد اندراج کو یقینی بنایا جائے مردم شُماری کے درست اندراج ضلع کی ترقی، فنڈز کی…

چوہدری فوق شیرباز نے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن کروانے تک تحریک انصاف امپورٹڈ حکمرانوں کا پیچھا نہیں چھوڑے گی

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی25 چوہدری فوق شیرباز نے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن کروانے تک تحریک انصاف امپورٹڈ حکمرانوں کا پیچھا نہیں چھوڑے گی، قوم چاہتی ہے کہ…

جہلم محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفتر کے باہر ٹاؤٹ مافیا کا راج،

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفتر کے باہر ٹاؤٹ مافیا کا راج،شہری ذلیل وخوار ہونے لگے۔محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفترکے باہر ٹاؤٹوں نے مستقل بنیادوں پر پنجے گاڑھ رکھے ہیں۔دفتر آنے والے سائلین کو عملہ مختلف اعتراضات…

جہلم ڈائن نما بیوی شوہر کی قاتل نکلی

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ڈائن نما بیوی شوہر کا خون چوس گئی، تین ماہ قبل قتل ہونے والے رکشہ ڈرائیور کے اندھے قتل کا معمہ حل ہوگیا مقتول کی بیوی قاتلا نکلی، ملزمہ میمونہ نے محلے کے نوجوان…

جہلم کی صحافت کا امتیاز ہم نے کھو دیا

زندگی ایک سفر ہے اور انسان عالم بقا کی طرف رواں دواں ہے۔ہر سانس عمر کو کم اور ہر قدم انسان کو منزل کے قریب تر کرتا ہے۔عقل مند مسافر اپنے کام سے فراغت کے بعداپنے گھر کی طرف واپسی…