تجارت
ایف بی آر نے خبردار کیا، ٹیکس جمع نہ کرانے والوں کی موبائل فون سم بلاک کرنے کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سات لاکھ سے زائد نان فائلرزکونوٹس جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ٹیکس جمع نہ کرانے والوں کی موبائل فون سم بلاک کی جائے گی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی…
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کمی ہوئی ہے۔ 1300 روپے…
روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیا
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر…
پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، معروف کمپنی کا گاڑیوں کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
فرانسیسی کار ساز کمپنی نے پاکستان میں اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 31 دسمبر تک خصوصی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیوگیوٹ پاکستان کی جانب سے اپنی مشہور زمانہ گاڑی پیوگیوٹ 2008کی قیمت میں سال…
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
پاکستان میں سیکڑوں روپے کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3100 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 23 ہزار 600…
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے متعلق بڑا فیصلہ
نگران وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار جبکہ ڈیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی منظوری دی جس کا…
ایف بی آر نے پی آئی اے کے تمام بینک اکاؤنٹس بحال کر دیے
قومی ایئر لائن پی آئی اے اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، ایف بی آر نے پی آئی اے کے تمام منجمد اکائونٹس بحال کر کے پی آئی اے اکاؤنٹس بحالی کے احکامات…
سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کی ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی
اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کے قومی خزانے میں ڈپازٹ کیے گئے 3 ارب ڈالر کی مدت میں توسیع کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سعودی فنڈ فار…
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس پہلی بار 61 ہزار کی حد عبور کر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس بلند ترین سطح پر جاپہنچا۔ بدھ کے روز بھی کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 61 ہزار کی نئی بلند ترین سطح عبور کرگیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی…
فی تولہ سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے اضافہ
پاکستان میں سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ ہوا ہے۔ 800 کے اضافے کے بعد…