کراچی ( اے بی این نیوز )عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ۔ فی تولہ سونا 5900 روپے مہنگا، نئی قیمت 3 لاکھ 53 ہزار 100 روپے ہو گئی۔
10 گرام سونا 5058 روپے مہنگا، قیمت 3 لاکھ 2 ہزار 726 روپے مقرر۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 59 ڈالر مہنگا، فی اونس 3347 ڈالرکا ہو گیا۔
مزید پڑھیں :عید سے قبل اور عید کے تینوں دن بارشوں،آندھی ،ژالہ باری کی پیشین گوئی،جانئے تفصیلات
The post سونےکی قیمت آسمان تک پہنچ گئی،ہو شربا اضافہ،جانئے فی تولہ کتنے ہزار روپے مہنگا ہوا appeared first on ABN News.