تجارت
چین نے پاکستان کا 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا: اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چین کی جانب سے قرض رول اوور کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے ایکسپورٹ۔امپورٹ (ایگزم) بینک نے پاکستان کا 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا ہے۔…
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی منظوری دیدی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی منظوری کے چند گھنٹے بعد ہی عوام پر ایک اور بجلی بم گراتے ہوئے ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی۔ نیپرا نے بجلی…
چین نے پاکستان کو دو سال کیلئے 2 ارب 10 کروڑ ڈالرز قرضے کی منظوری مؤخر کردی
چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرض مؤخر کرنے کی منظوری دے دی، قرض 2 سال کیلئے مؤخر کیا گیا ہے۔ چین کی جانب سے جون میں پاکستان کو اقتصادی بحران سے نمٹنے کیلئے ایک ارب…
منی چینجرز کو بیرون ملک سے ڈالر کیش کی صورت میں منگوانے کی اجازت دے دی گئی
ڈالر کی فراہمی بڑھانے کے لیے اسٹیٹ بینک نے اہم فیصلہ کرلیا۔ منی چینجرز کو بیرون ملک سے ڈالر کیش کی صورت میں منگوانے کی اجازت دے دی۔ منی چینجرز کو کیش ڈالر درآمد کرنے کی اجازت 31 دسمبر 2023 تک…
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ایل این جی کی خریداری کے معاہدے پر دستخط
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان سستی ایل این جی معاہدے پر دستخط ہوگئے، جس کے تحت پاکستان آذربائیجان سے ہر ماہ ایک اسپاٹ ایل این جی کارگو خریدے گا۔ لاہور میں پاکستان ایل این جی لمیٹڈ اور آذربائیجان کی کمپنی…
سونے کی تیزی سے بڑھنے والی قیمت کو بریک لگ گئی
سونے کی تیزی سے بڑھنے والی قیمت کو بریک لگ گئی، بالآخر قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی دیکھی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کا بھاؤ 5 امریکی ڈالر اضافے کے بعد 1978 امریکی ڈالر ہو گیا…
زرعی آمدن پر ٹیکس لگانے کے حوالے سے اسحاق ڈار کا وضاحتی بیان
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہےکہ زرعی آمدن پر نہ کوئی وفاقی ٹیکس لگایا گیا اور نہ ہی لگایا جائےگا۔ ایک بیان میں زراعت اور تعمیراتی شعبے پر ٹیکس کے حوالے سے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے…
بجلی کی قیمت میں 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ
وفاقی حکومت نے رات گئے عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے قیمت میں 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ کردیا۔ بجلی کا بنیادی ٹیرف 3 سے ساڑھے 7 روپے تک فی یونٹ بڑھا دیا گیا، وفاقی کابینہ نے بنیادی ٹیرف…
پیٹرول پمپس مالکان کی ہڑتال دو دن کیلئے مؤخر
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کے پیٹرول پمپس مالکان سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور پیٹرول پمپس مالکان نے ہڑتال دو دن کیلئے مؤخر کردی ہے۔ مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری…
فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی
مسلسل تین دن اضافے ہونے کے بعد آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 5 ہزار 300 روپے…