تجارت
ایک ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
ملک میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا جس کے بعد شرح 27.57 فیصد ہوگئی۔ قومی ادارہ شماریات کے سروے کے نتائج کے مطابق پاکستان میں 32 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہواہے جب کہ گزشتہ…
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کے نرخوں میں بڑا اضافہ دیکھا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔…
نگران حکومت نے عوام پرپیٹرول بم گرادیا، قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
نگران حکومت نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے 50 پیسےاورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق…
ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، مارکیٹنگ کمپنیوں نے مزید 10روپے فی کلو قیمت میں اضافہ کر دیا۔ چیئرمین ایل پی جی عرفان کھوکھر نے بتایا کہ 92 ڈالر فی میٹرک ٹن اضافے کے…
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے روپے کے مقابلے میں اونچی چھلانگ لگائی، جس سےڈالر کی قیمت 300 روپے ہو گئی۔ ہفتے کے پہلے…
پنک سالٹ کی برآمد کیلئے پاکستان اور امریکی کمپنی میں معاہدہ
پنک سالٹ کی امریکا برآمد کے لیے پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (پی ایم ڈی سی) اور امریکی کمپنی مراکل سالٹ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کے مطابق پاکستانی پنک سالٹ اب باضابطہ طور پر امریکا برآمد کیا جاسکے گا۔…
فی تولہ سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کمی
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں سینکڑوں روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ہفتے کے روز بین الاقوامی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کم ہوکر 1914 ڈالر کی سطح پر آنے…
عوام کیلئے بڑی خوشخبری، آٹا، گھی، چینی، دالیں، چاول سستے
ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر آج سے آٹا، گھی، چینی، دالیں، چاول سستے کردیے گئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے خصوصی احکامات پر یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے ٹارگیٹڈ سبسڈی کا آغاز کر دیا، 5 بنیادی اشیا (آٹا، گھی، چینی،…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروبار کے آغاز پر تیزی کارجحان، 1100 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ہنڈریڈ انڈیکس میں گیارہ سوپوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغاز پر ہی تیزی دیکھی جارہی ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں 1100 پوائنٹس…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمتوں میں سینکڑوں روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت…