تجارت

اس کیٹا گری میں 255 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف نے نگران حکومت کی طرف سے بھیجا گیا بجلی کے بلوں میں ریلیف کا پلان مسترد کردیا

عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے نگران حکومت کی طرف سے بھیجا گیا بجلی کے بلوں میں ریلیف کا پلان مسترد کردیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے بھیجی جانے والی سفارش میں بتایا گیا تھا کہ اس سے ساڑھے چھ…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 300 روپے سے زائد ہوگئی۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پیٹرول کی قیمت…

بجلی کے 400 یونٹس تک استعمال کرنے والوں کیلئے ریلیف کا ہنگامی پلان تیار

حکومت نے بجلی کے 400 یونٹس تک استعمال کرنے والوں کے لیے ریلیف کا پلان تیار کرلیا، جس میں بجلی کے بل قسطوں میں ادا کرنے کی سہولت دینے کی تجویز بھی ہے۔ حکومت نے بجلی کے بلوں میں ریلیف کے بارے…

بجلی کے بل جتنے بھی آئیں ادائیگی کرنا پڑے گی، آئی ایم ایف کا پاکستان کو جواب

بجلی کے نرخ میں کمی کے معاملے پر آئی ایم ایف نے حکومت کو جواب دیا ہے کہ بل جتنے بھی آئیں ادائیگی کرنا پڑے گی۔ حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے بجلی کے نرخ میں کمی اور…

چینی کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان، عوام پریشان

ملک میں چینی باہر سے منگوانے کے باعث چینی کی قیمتیں مزید بڑھنےکا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ محکمہ خوراک کے ذرائع کے مطابق امپورٹڈ چینی 220 روپے کلو کے حساب سے پاکستان میں منگوائی جا رہی ہے، محکمہ خوراک کے…

ہمارے پاس مالی گنجائش نہیں ہے، سبسڈی نہیں دے سکتے: ڈاکٹر شمشاد اختر

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی صورتحال اندازے سے کہیں زیادہ خراب ہے، ہمارے پاس مالی گنجائش نہیں ہے جس کی وجہ سے سبسڈی نہیں دے سکتے اور اگر آئی ایم ایف پروگرام…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان ہے، آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھا رٹی (اوگرا) یکم ستمبر سے شروع ہونے والے مہینے میں آئندہ 15 دن کے لیے پیٹرول کے نرخ میں اضافے…

ایرانی سفیر نے پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دینے کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے قومی اخبارات کے ایڈیٹروں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے…

بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع

بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع اور دوطرفہ تجارت کے تحت پاکستان چین اقتصادی راہداری فعال ہوگئی، کارگو ٹرکوں کا پہلا قافلہ چین سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگیا ہے۔ پہلی بار بین…

روپےکی بے قدری جاری، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، اور روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نے ٹرپل سینچری مکمل کر لی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے اضافے…