پاکستان
آج اسرائیل میں رات کو دن بنا دیں گے ، شدید ترین حملہ تیار، ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل
تہران (اے بی این نیوز ) ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے کہا ہے کہ آج اسرائیل میں رات کو دن بنا دیں گے۔ ایران اسرائیل پر تاریخ کے بڑے اور شدید ترین حملے کی تیاری کر رہا ہے۔ آج اسرائیل…
ایران کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے،نوازشریف
لندن (اے بی این نیوز )نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہام ہے کہ پاکستان کی خوش نصیبی ہے کہ آج ایٹمی طاقت ہے۔ ایران پر حملہ کون سی انسانیت ہے ؟ ایران کے ساتھ کھڑے…
ایران کا بڑی تعداد میں بیلسٹک میزائلوں سے حملہ،اسرائیل بھر میں سائرن بج اٹھے
تل ابیب (اے بی این نیوز )اسرائیل کے تازہ حملوں پر ایران کا جوابی وار ۔ ایران نے بڑی تعداد میں بیلسٹک میزائلوں سے اسرائیل پر حملہ کر دیا ۔ اسرائیل بھر میں سائرن بج اٹھے ، اسرائیلی شہریوں میں خوف…
ایران کے نطنز ایٹمی پلانٹ سے تابکاری کاامکان ہے،سربراہ آئی اے ای اے
واشنگٹن (اے بی این نیوز )سربراہ آئی اے ای اے نے کہا ہے کہ ایران کے نطنز ایٹمی پلانٹ سے تابکاری کاامکان ہے۔ رافیل گروسی نے کہا ہے کہ سب سے بڑا خطرہ یورینیم ہیکسا فلورائیڈ نامی گیس کا اخراج ہے۔…
رم جھم بارش،موسم خوشگوار ہو گیا،آسمان پر گھنگھور گھٹا چھا گئی،19جون تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی نوید
لاہور(اے بی این نیوز ) شہر میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، درجہ حرارت میں واضح کمی ہو گئی۔ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ، شہر پر کالے سیاہ بادل چھا گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ…
سونا سستا ہو گیا،جانئے فی تولہ قیمت کتنی کم ہو ئی
کراچی ( اے بی این نیوز ) پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی۔ پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا تھا تاہم آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی…
گلگت: روایتی شندور پولو فیسٹیول 20 جون سے شروع ہوگا
گلگت(اے بی این نیوز) روایتی شندور پولو فیسٹیول کا انعقاد 20 سے 22 جون تک شندور میں کیا جائے گا۔ شندور پولو فیسٹیول کا انعقاد خیبرپختونخوا حکومت، گلگت بلتستان حکومت اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے تعاون سے کیا…
وفاقی حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 80 کا اضافہ،پیٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت 258 روپے 43 پیسے مقرر، ہائی اسپیڈ ڈیزل…
ایران کا اسرائیل پر پھر ہو لناک حملہ،تل ابیب دھماکوں سے گونج اٹھا،ایران کے جنگی طیارے بھی اسرائیلی فضائوں میں،صہیونی میڈیا
تہران (اے بی این نیوز)ایران نے ایک دفعہ پھر اسرائیل پر میزائل داغ دیئے ہیں اور یہ میزائل تل ابیب پہنچ چکے ہیںجہاں دھماکوں کی آوازیں آرہی ہیں حیفہ میں ایرانی میزائل حملوں میں چار اسرائیلی زخمی ہو گئے ہیں…
قائد اعظم نے کہا تھا اسرائیل برطانیہ کا ناجائز بچہ ہے، مولانا فضل الرحمان
حیدرآباد (اے بی این نیوز ) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وطن کے دفاع کی بات آئی تو ہم نے اپنے اختلافات ختم کیے۔ یہی ہمارا مفہوم ہے دفاع کیلیے اپنا کردار ادا کرو۔ حیدرآباد: کسی فخر اور تکبر…