پاکستان
عدالت نے پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی
لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کے گھر چھاپے کے دوران پیٹرول بم پھینکنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سابق وزیراعلیٰ کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ انسداد دہشتگردی…
شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، قانون کے مطابق سزا دی جائے گی: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ وہ عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ انھوں نے ملک دشمنی کے رویے کو مسترد کیا، فوج ، پولیس، رینجرز، قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کو…
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمان کا کور کمانڈر لاہور کو ٹیلی فون، خیریت دریافت کی
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کور کمانڈر لاہور کو ٹیلی فون کرکے ان سے ان کی اور اہلخانہ کی خیریت دریافت کی ہے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ حملہ کرکے ایک اہم اور قائد اعظم سے نسبت رکھنے والے قومی…
محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں 144 نافذ کرنے کا فیصلہ
محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا، مظاہروں، احتجاج اور ریلیوں میں 4 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔ سندھ میں دفعہ 144 کے نفاذ کیلئے صوبائی محکمہ داخلہ کی…
راجہ بشارت سمیت درجنوں ملزمان پر جی ایچ کیو گیٹ پر حملے کا مقدمہ درج
راولپنڈی پولیس نے جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) کے گیٹ پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ مقدمے میں سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت سمیت درجنوں کارکن نامزد کیے گئے ہیں۔ جی ایچ کیو کے گیٹ پرحملے کا مقدمہ…
سرکاری املاک اور دفاعی اداروں پر حملے کرنے والوں کو کٹہرے میں لائیں گے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا ہے جس میں تحریک انصاف کے احتجاج کو انتشار، فساد اور دہشتگردی قرار دے دیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس…
بلوائیوں کو پچھلے کئی ماہ سے زمان پارک میں ٹریننگ دی جارہی تھی: مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نوازنے کہا ہے کہ آج آنےوالی آڈیوزسے ثابت ہوگیاکہ تخریب کاری کامنصوبہ عمران خان نےخود بنایا ہواتھا،حکومت کوان شرپسندوں سےکسی قسم کی رعایت نہیں برتنی چاہیے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک…
ڈر ہے میرے ساتھ مقصود چپڑاسی والا کام نا ہو، یہ انجکشن لگاتے ہیں بندہ آہستہ آہستہ مرجاتا ہے: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ انجکشن لگاتے ہیں بندہ آہستہ آہستہ مرجاتا ہے۔ سابق وزیراعظم کو القادر یونیورسٹی کیس میں احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا گیا، اور نیب نے ان کے 14…
پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق شاہ محمود قریشی کو ریڈ زون سےگرفتارکیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد…
توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد
توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمیں اور سابق وزیر اعظم عمران خان پر فرد جرم عائد کردی۔ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پولیس لائن ہیڈکوارٹر…