پاکستان

اس کیٹا گری میں 5038 خبریں موجود ہیں

وزیر اعظم کا جناح ہاوس پر حملہ کرنے والوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے جناح ہاؤس لاہور پر حملے کرنے والوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتارکرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ جناح ہاؤس کو دیکھ کر دل خون کےآنسو رورہا ہے جناح ہاؤس مکمل طور پر تباہ اور جل…

جناح ہاؤس جلانے والے افراد کی نشاندہی کرنیوالوں کیلئے انعام کا اعلان

محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ کرنے اور اہم سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے والے عناصر تک پہنچنے کیلئے عوام سے مدد کی اپیل کردی، گرفتاری پر 2 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔ محکمہ داخلہ…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس ناقابل سماعت قرار

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی گئی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے قرار دیا کہ عدت کے دوران نکاح کے کیس…

لاہور ہائی کورٹ کا ڈاکٹر یاسمین راشد کو فوری رہا کرنے کا حکم

لاہورہائیکورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد کی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے فوری رہائی کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 17 خواتین کارکنان کی نظربندی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور تمام…

ہماری سیاست میں کہیں بھی انتقام کا لفظ نہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ کبھی اپنی سیاسی مخالفین کو نشانہ نہیں بنایا،سیاست میں بہت سی حدود کراس ہوئی ہیں، نواز شریف کو سازش کے تحت سیاست سے نکالا گیا…

بلوچستان میں کلیئرنس آپریشن مکمل، 7 جوان شہید 6 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا۔ کلیئرنس آپریشن 12مئی کی شام دہشت گردوں کے ابتدائی حملے کو پسپا کرنے کے بعد شروع ہوا تھا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس…

عمران خان کا ‏زمان پارک میں طبی معائنہ ہوگا

عمران خان کا ‏زمان پارک میں طبی معائنہ ہوگا۔ ڈاکٹرز کی ٹیم کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔عمران خان کے قریبی ساتھیوں کے مطابق عمران خان اپنی ٹانگ میں درد محسوس کررہے ہیں۔ گزشتہ رات چیئرمین تحریک…

وفاقی کابینہ اجلاس، ایمرجنسی کے نفاذ کا حتمی فیصلہ نہ ہو سکا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں ایمرجنسی کے نفاذ کا حتمی فیصلہ نہ ہو سکا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس نے ملک…

پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے 14 مئی کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی 14 مئی کو انتخابات کروانے کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست کی سماعت 15 مئی کو…

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج اور دھرنے کا اعلان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج اور زبردست دھرنا دیا جائے گا۔ پی ڈی ایم سربراہ نے کہا کہ کہا گیا ہے کہ عمران خان…