پاکستان

اس کیٹا گری میں 5670 خبریں موجود ہیں

آرمی چیف سے کمانڈر یو ایس سینٹ کام کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر یو ایس سینٹ کام جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں تمام شعبوں میں دو طرفہ تعلقات مزید بڑھانے کی خواہش کا اعادہ کیا ہے۔ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے دہشت گردی…

دریائے سندھ اور راوی میں نچلے درجے کا سیلاب، صورت حال سے نمٹنے کے لیے حفاظتی انتظامات مکمل

دریائے سندھ اور دریائے راوی میں نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ سیلابی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے تمام تر حفاظتی انتظامات مکمل کر لیے ہیں، ریسکیو، سول ڈیفنس، محکمۂ آبپاشی اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی…

بلوچستان میں بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بعد بلوچستان میں بھی بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ سیلابی ریلے شہری آبادی میں داخل ہوگئے جس کی وجہ سے متعدد گھر ، دکانیں…

ن لیگ کا اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنانے کیلئے کوششیں تیز

مسلم لیگ ن نے نگران وزیراعظم کے لیے اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق رائے کے لیے کوششیں شروع کر دیں. اسحاق ڈار کی امیدواری کے بارے میں حتمی فیصلہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ساتھ مشاورت سے کیا جائے…

جانیئے آپ کا پسندیدہ رنگ آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟

انسان اس دنیا کی ایسی مخلوق ہے جس کو جاننا اور سممجھنا ہمیشہ مشکل رہا ہے، تاہم رنگ انسان کی زندگی کا حصہ ہیں، کچھ لوگوں کو ہلکے رنگ پسند ہوتے ہیں جبکہ کچھ افراد تیز اور نمایاں رنگ پسند…

آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 2 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر کے وادی نیلم اور بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد رابطہ سڑکیں بند ہونے کے ساتھ بجلی اور مواصلات کا نظام بھی متاثر ہوگیا ہے جبکہ مختلف حادثات میں…

انتخابات میں مینڈیٹ ملا تو نواز شریف ہمارا وزیر اعظم ہوگا: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وعدہ کرتا ہوں آئندہ انتخابات میں مینڈیٹ ملا تو سب ملکر پاکستان کی قسمت بدل دیں گے، مسلم لیگ ن کو موقع ملا تو نوازشریف ہمارا وزیر اعظم ہوگا، عوام کے ووٹوں سے منتخب…

لاہور: ڈی آئی جی شارق جمال کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آ گئی

گزشتہ روز فلیٹ مردہ حالت میں پائے گئے لاہور کے ڈی آئی جی شارق جمال کے ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ ڈی آئی جی لاہور شارق جمال جو جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب فلیٹ میں مردہ…

دیربالا کے نوجوان کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی کا پاکستان پہنچنے پر اہم بیان

پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی خیبرپختونخوا کے ضلع دیربالا پہنچ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک پر ہونیوالی دوستی محبت میں بدل گئی، بھارتی لڑکی اپنا پیار پانے کیلئے سرحد پار سے پاکستان پہنچ گئی۔ ذرائع کے…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، سویڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی کی مذمت

پاکستان اورایران نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان اور ایران نے اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے اسلامی تعاون تنظیم کے دیگر رکن ملکوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم…