پاکستان

اس کیٹا گری میں 5670 خبریں موجود ہیں

یونس ڈاگھا کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

سندھ میں نگراں وزیراعلیٰ کیلئے حکومت اور اپوزیشن جماعتیں علحیدہ ناموں پر غور کررہی ہیں، ایم کیو ایم پاکستان اور جی ڈی اے نے سابق بیورو کریٹ یونس ڈاگھا کا نام تجویز کردیا۔ رواں ماہ قومی اور صوبائی اسمبلیاں تحلیل…

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پربلاول بھٹوکا ردعمل سامنے آگیا

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر مختصر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مکافات عمل ہے۔ کراچی میں ایوان صنعت و تجارت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

عمران خان کے خلاف فیصلہ تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد سنایا گیا: وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگیزب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فیصلہ تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد سنایا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران…

سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ کی صحت میں بہتری، آکسیجن ہٹادی گئی

سول جج کی اہلیہ سومیہ کے ہاتھوں بدترین تشدد کا نشانہ بننے والی 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ کی آکسیجن ہٹادی گئی۔ سربراہ میڈیکل بورڈ پروفیسر جودت سلیم کا کہنا ہے کہ رضوانہ کو آئی سی یو سے نکالنے کا…

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف الزامات ثابت ہوتے ہیں، توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ

سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس میں 4 صفات کا فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں اوررہنماؤں کے گھر پولیس کے چھاپے جاری

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے بعد لاہورمیں پی ٹی آئی کارکنوں اوررہنماؤں کے گھر پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔ آپریشن پولیس سڑکوں پرلا اینڈ آرڈو کوکنٹرول کریگی،انویسٹی گیشن اورسی آئی اے پولیس رہنماؤں اورکارکنوں…

توشہ خانہ کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کو زمان پارک لاہور سے گرفتار کرلیا گیا

 عمران خان کو زمان پارک سے گرفتارکرلیا گیا،انہیں کوٹ لکھپت جیل منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت ہونے سے متعلق درخواست مسترد کردی گئی۔ جج ہمایوں دلاور نے ریماکس دئیے کہ…

توشہ خانہ کیس: عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تین سال قید اور1 لاکھ جرمانے کی سزا سنادی

اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر الزامات ثابت ہوتے ہیں، ان پر جھوٹے…

یوم استحصال کشمیر کے 4 سال مکمل ہونے پر صدراور وزیراعظم کا خصوصی پیغام جاری

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی انتظامیہ کی جانب سے 5 اگست 2019 کے اقدامات متنازع علاقے پر قبضہ کرنے اور کشمیری کردار کو مٹانے کے لیے کیے گئے تھے۔ یوم استحصال کشمیر…

توشہ خانہ کیس، ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کا تیسری بار سپریم کورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے توشہ خانہ کیس میں تیسری بار اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں اسلام آباد ہائی…