پاکستان

اس کیٹا گری میں 5671 خبریں موجود ہیں

ہزارہ ایکسپریس حادثے کے بعد ڈاون ٹریک بحال کردیا گیا

 سرہاری میں ہزارہ ایکسپریس کے حادثے کے بعد ڈاؤن ٹریک تقریباً 18 گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا جبکہ ٹرینوں کی روانگی بھی شروع ہوگئی ہے۔ حادثے کا شکار ٹرین ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیوں کو 13 گھنٹے بعد ٹریک…

راولپنڈی اور اٹک میں ضلعی انتظامیہ نے 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی

راولپنڈی اور اٹک میں ضلعی انتظامیہ نے 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقارچیمہ نے دفعہ 144 کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ضلع بھرمیں جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات…

رضوانہ تشدد کیس: سول جج کی اہلیہ نے جے آئی ٹی کو کیا جوابات دئیے؟ اہم معلومات سامنے آ گئیں

کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں نامزد سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ سومیہ عاصم جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہو گئیں۔ سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ سومیہ عاصم 23 جولائی سے ایف آئی آر میں نامزد…

نوابشاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، درجنوں افراد زخمی

کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی کئی بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے آنے والی…

چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاستی تحائف بیچے ان کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے: مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاستی تحائف بیچے اس لیے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے۔ بی بی سی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، ایک اور کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع راجوڑی میں بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے گھر گھر…

عمران خان کی گرفتاری پر پرویز خٹک کا بڑا بیان سامنے آگیا

چیرمین پی ٹی آئی پی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنی ہٹ دہرمی کی وجہ سے آج ان کو یہ دن دیکھنا پڑا۔ عمران خان کی گرفتاری پر پرویز خٹک نے بیان میں کہا کہ آج…

چئیرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل منتقل کر دیا گیا

توشہ خانہ کیس میں 3 سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف کو زمان پارک سے گرفتار کرکے اٹک جیل منتقل کردیا۔ ایس ایس پی سی آئی اے ملک لیاقت کی زیر سربراہی پولیس…

گرفتاری کے وقت پولیس اورچیئرمین پی ٹی آئی کے درمیان گفتگو کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے وقت پولیس کے ساتھ گفتگو کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی دوپہر کا کھانا شروع کر چکے تھے کہ پولیس انہیں گرفتار کرنے کیلئے داخل ہوئی۔…

مشترکہ مفادات کونسل کی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری، انتخابات میں تاخیر کا امکان

وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل نے ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دیدی، پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 10 لاکھ تک پہنچ گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس دوبارہ شروع ہوگیا، چاروں صوبوں…