پاکستان
غیرقانونی مقیم افراد کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن سے متعلق وزیرداخلہ کا اہم بیان آگیا
نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ کوئی بھی غیرملکی اگر پاکستان آئے گا تو وہ پاسپورٹ لے کر آئے گا، غیر قانونی مقیم افراد کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن بڑھانے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ اسلام…
پی ٹی آئی دور میں سرکاری وسائل سیاسی پراپیگنڈے کیلئے استعمال کرنیکا انکشاف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت میں اپنے سیاسی بیانیے کے لیے سرکاری وسائل کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں اپنے سیاسی بیانیے کیلیے سرکاری وسائل کے استعمال…
عمران خان نے فرد جرم کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی، عمران خان نے سائفر لیک کیس میں وکیل سلمان صفدر اور…
مالی بحران: پی آئی اے کی آج بھی متعدد پروازیں منسوخ، مسافر پریشان
قومی ایئرلائن پی آئی اے کو ایندھن نہ ملنے کے باعث اب تک 340 پروازیں منسوخ ہوچکی ہے، اور یومیہ 50 کروڑ روپے کا نقصان ہورہا ہے، آج بھی 49 پروازیں منسوخ کردی گئیں، اندرون و بیرون ملک پروازوں کی معطلی…
تحریک انصاف کے 10 اہم رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
انسداددہشتگردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ توڑپھوڑ کیس میں مراد سعید، عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 10 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں انسداد…
چیئرمین پی ٹی آئی اہم شخصیت ہیں، اُن کی زندگی کو تحفظ دینا ضروری ہے: جج ابوالحسنات
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بتایا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ان سے کہا کہ وہ جیل میں خود کو محفوظ محسوس کرتے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی اہم شخصیت ہیں، اُن کی زندگی…
انتخابات کی نگرانی کیلئے غیر ملکی مبصرین کو دعوت نامہ جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پاکستان میں آئندہ سال ہونے والے عام انتخابات پر غیر ملکی مبصرین کے لیے دعوت نامے جاری کر دیے گئے، غیر ملکی مبصرین کو الیکشن کمیشن میں ایکریڈیشن کرانا لازمی ہو گا۔ الیکشن…
گلگت بلتستان: مارخور کے شکار کی ایک لاکھ 86 ہزار ڈالر کی ریکارڈ بولی
گلگت بلتستان (جی بی) میں استور مارخور کے شکار کے لائسنس جاری کر دیے گئے۔ گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت محکمہ جنگلات و جنگلی حیات جی بی کے زیر اہتمام جنگلی جانوروں کے شکار کے لیے پرمٹوں…
کراچی: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں کی رقم میں اضافہ
شہر قائد میں یکم نومبر سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل ٹریفک کا کہنا ہے کہ ٹریفک چالان کی رقم میں اضافے کی منظوری کے بعد اب یکم…
بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہبازگل کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شہبازگل کے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے شریک ملزم عماد یوسف کے خلاف ٹرائل ختم کردیا۔ جج طاہرعباس سپرا نے کہا ہے کہ…