پاکستان
الیکشن کے حوالے سے نوازشریف کی پارٹی رہنماؤں کو ہدایت جاری
قائد مسلم لیگ ن نوازشریف 4 سال کے بعد پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن پہنچے، جہاں انہوں نے پارٹی آفس کے ملازمین اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ 4 سالہ خود ساختہ جلاوطنی کاٹنے کے بعد 21 اکتوبر کو پاکستان آنے…
کراچی ضمنی بلدیاتی الیکشن: پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا
کراچی کے پانچ اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے چیئرمین کی تینوں نشستوں سمیت 10 میں سے 6 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے میدان مار لیا۔ گزشتہ روز چیئرمین، وائس چیئرمین اور وارڈ ممبران کی 10 نشستوں…
ملک کے حالات تب ہی سدھریں گے جب ووٹ کی طاقت سے حکومت مدت پوری کرے گی، رانا ثناء
سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ملک کےحالات تب ہی سدھریں گےجب ووٹ کی طاقت سے حکومت مدت پوری کرے گی، اگر اب نفرت کی سیاست ہوئی تو ملک کا نقصان ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ایک…
غیرقانونی طور پر مقیم افراد کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کی اپنے اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، 4 نومبر کے روز بھی مزید 7 ہزار ایک سو 35 افغان باشندے اپنے ملک واپس جا چکے جبکہ واپس جانے والے افغان باشندوں…
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر نے یو سی چیئرمین کے انتخاب جیت لیے
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صدر کی یوسی 13 کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ کراچی کے پانچ اضلاع میں آج چیئرمین، وائس چیئرمین اور وارڈ ممبران کی 10 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ ہوئی۔ پولنگ صبح 8 بجے سے…
فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا
استحکام پاکستان پارٹی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔ فواد چوہدری کو منہ پر کپڑا ڈال کر اسلام آباد کچہری پہنچایا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری…
غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری
غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی بڑی تعداد اپنے وطن واپس چلی گئی۔ 4 نومبر کو 7135 غیر قانونی…
سندھ کے 16 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری
سندھ کے سولہ اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے، کراچی کے پانچ اضلاع میں چیئرمین، وائس چیئرمین اور وارڈ ممبران کی 10 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ سندھ کے سولہ…
90 روز میں عام انتخابات کیس کا تحریری فیصلہ جاری
90 روز میں انتخابات کیس میں سپریم کورٹ نے عدالتی کارروائی کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 8 فروری کو ہونگے۔ سپریم کورٹ کے تحریری حکمنامہ میں کہا گیا کہ…
پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹر ویز کئی مقامات پر بند
لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے ہیں اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے پر موٹر ویز کو مختلف مقامات پر بند کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے میدانی…