پاکستان
ہر بربادی کا علاج مذاکرات سے ہی ہوتا ہے، سب کو گول میز کانفرنس میں بیٹھنا چاہیے،محمود اچکزئی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سربراہ تحریک تحفط آئین پاکستان محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ اس ملک کے باشعور شہری موجودہ حالات کو ہماری اندرونی سازشوں کا نتیجہ سمجھتے ہیں۔ ہم نے کبھی اکابرین کی بات سنی نہ…
عمران خان سے بیک ڈور رابطے جاری ہیں، شریف برادران اس وقت سہمے اوربجھے بجھے ہیں، اعتزاز احسن
راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) ماہر آئین و قانو ن بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں دینے والے آٹھ ججز کے ہاتھ میں اس ملک کا مستقبل ہے۔ جس ملک کے تین کروڑ بچے سکول نہ جا…
لوگ اس وقت حکومت اورنظام سےمایوس ہوچکےہیں،اپوزیشن لیڈرعمرایوب
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکمران روزانہ غلطیاں کیےجارہےہیں۔ تحریک انصاف پہلےدن سےاپنےنظریےپرکھڑی ہے۔ لوگ اس وقت حکومت اورنظام سےمایوس ہوچکےہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگےمین گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ مخصوص…
سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم نہ کرنے پر عمران خان نے پارٹی کو سٹریٹ موومنٹ کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کر دی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان نے سٹریٹ موومنٹ کیلئے پارٹی کو تیار رہنے کی ہدایت کر دی۔ حکومت نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہ مانا توہم احتجاج کریں گے۔ چیف جسٹس کو ایکسٹینشن دینے کی کوشش کی تو…
آئی پی پیز والے عوام اور پاکستان کے دشمن ہیں،حافظ نعیم الرحمان
لاہور ( اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ بجلی کے بھاری بل اور ٹیکس لگائیں گے تو کون عزت کرے گا۔ آئی پی پیز والے عوام اور پاکستان کے دشمن ہیں۔ معاہدےپر عمل کروانا جماعت اسلامی…
گرمی کی چھٹیوں کے بعد سکولوں کے نئے اوقات کار جاری
لاہور(نیوزڈیسک) گرمی کی چھٹیوں کے بعد سکول کے نئے اوقات کار جاری کردیے گئے ۔ سکول صبح 8 بجےلگا کریں گے، اور چھٹی دوپہر ڈیڑھ بجے ہوگی . سنگل شفٹ سکول کو جمعہ کے روز چھٹی 12 بجے ہوگی، جبکہ…
پیرس اولمپکس،ارشد ندیم کو گولڈمیڈل سے نواز دیا گیا،50ہزارڈالرز کی رقم بھی دی گئی
پیرس ( اے بی این نیوز )جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستان کے مایہ ناز ارشد ندیم کو گوکڈ میڈل سے نواز دیا گیا۔ گریناڈا کے اینڈرسن پیٹرز کو کانسی کا تمغہ، ہندوستان کے نیرج چوپڑا کو پیرس اولمپکس میں…
اسٹیبلشمنٹ اورحکومت ساتھ نہ ہوں توملک نہیں چل سکتا، شیخ وقا ص اکرم
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رہنما تحریک انصاف شیخ وقا ص اکرم نے کہا ہے کہ معاشی حالات کو دیکھ نہیں لگتا کہ حکومت زیادہ دیر تک رہے گی۔ سپریم کورٹ نے تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ کیا۔…
حالیہ تبدیلی بنگلادیش کا اندرونی معاملہ ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بنگلادیش میں حالیہ تبدیلی ایک پاپولر موومنٹ کے نتیجے میں آئی ہے۔ پاکستان اس کو بنگلادیش کا اندرونی معاملہ سمجھتا ہے۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم…
بیرسٹر گوہر کی طرف سے شیر افضل مروت کو عمران خان سے ملاقات کرنے کی دعوت
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت کی ملاقات،صحافیوں نے پارلیمنٹ کے باہر گھیر لیا ۔ بیرسٹر گوہر کی طرف سے شیر افضل مروت کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے کی دعوت دیدی۔ شیر…