پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ ہوگئے

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ ہو گئے۔ مولانا فضل الرحمٰن لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ جے یو آئی ف کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن چند روز برطانیہ میں…

عمران خان نے سرچ ورانٹ کالعدم کرانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے گھر کا سرچ ورانٹ کالعدم کرانے کے لیے لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رجوع کر لیا۔ عدالت نے نوٹسز جاری کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کر…

کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں نجی بینک میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی میں گلستان جوہر بلاک 19میں واقع نجی بینک میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں کی مدد سے بینک میں لگنے والی آگ پر قابو پایا گیا، بینک میں موجود بیشتر سامان جل گیا۔ فائر بریگیڈ حکام…

علی زیدی کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

علی زیدی نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ایک ویڈیو بیان میں علی زیدی نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کافی سوچ بچار کے بعد سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے،…

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی روک دی، نوٹیفکیشن معطل

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن سےمتعلق آج کی سماعت کا حکم نامہ 8 صفحات پر مشتمل ہے، حکم نامہ چیف جسٹس پاکستان، جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر…

فردوس عاشق، مراد راس کے بعد ابرار الحق اور سیف اللہ نیازی کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سابق صوبائی مشیر فردوس عاشق اعوان اور سابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس ، فیصل آباد سے سابق رکن قومی اسمبلی خرم شہزاد، سابق ایم پی اے میاں احسن انصر بھٹی اور عمران خان کے قریبی عزیز سیف اللہ نیازی،…

رواں سال لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کر رہے ہیں، وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزہ فاطمہ خواجہ نے لیپ ٹاپ اسکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن )نے ہر دور میں نوجوانوں کو بااختیار بنایا، نوجوانوں کے بہتر…

مراد راس کا عمران خان سے راستے جدا کرنے اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان

سابق وزیر تعلیم پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد راس نے عمران خان سے راستے جدا کرنے اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد راس کا کہنا تھاکہ جہاں ہم آج بیٹھے…

وزیراعظم نے کراچی میں پانی کی فراہمی کے K4 منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی کے لیے پانی کی فراہمی سے متعلق کے 4 منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ K-IV منصوبے سے کراچی کو پہلے مرحلے میں روزانہ 260 ملین گیلن پانی کی سپلائی میسر ہوگی۔ کراچی شہر میں اس…

کراچی کو اس وقت شہباز اسپیڈ کی ضرورت ہے، یہ شہر ملکی معیشت کا حب ہے: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے استفسار کیا ہے کہ 9 مئی کی سازش نائن زیرو یا بلاول ہاأس میں ہوتی تو ردعمل کیا ہوتا؟ بلاول بھٹو نے کہا کراچی کو اس وقت شہباز اسپیڈ کی ضرورت…