پاکستان

اس کیٹا گری میں 5672 خبریں موجود ہیں

سابق وزیراعظم نواز شریف نےپنجاب حکومت کوپی آئی اے خریدنے کا مشورہ دے دیا

سابق وزیراعظم نواز شریف نے صوبہ پنجاب کی طرف سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی خریداری کا اشارہ دیا ہے۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پنجاب حکومت اس معاملے پر غور کر…

عمران خان کا نام آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر امیدواروں کی فہرست سے نکالے جانے کا معاملہ ، پی ٹی آئی کابڑا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کا نام چانسلر کے امیدواروں کی فہرست سے نکالے جانے پر آکسفورڈ یونیورسٹی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کے بین الاقوامی کوآرڈینیٹر اور مشیر ذلفی بخاری…

پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاج منسوخ کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنا روایتی یو ٹرن لیتے ہوئے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا منصوبہ منسوخ کردیا۔پی ٹی آئی نے نومبر کے آغاز سے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان…

لاہور پر سموگ کے سائے برقرار،فضائی آلودگی کے اعتبار سے آج بھی دنیا میں پہلا نمبر

لاہور(نیوز ڈیسک ) صوبائی دارالحکومت لاہور پر اسموگ کے سائے بدستور موجود ہیں، فضائی آلودگی کے حوالے سے دنیا کا پہلا نمبر ہے۔شہر میں سموگ کی اوسط شرح تشویشناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI)…

جیکب آباد، ٹھل گرڈ اسٹیشن کے قریب مسافر کوچ الٹنے سے5 مسافر جاں بحق

جیکب آباد( نیوز ڈیسک ) جیکب آباد ٹھل گرڈ اسٹیشن کے قریب مسافر کوچ الٹنے سے 5 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹھل گرڈ اسٹیشن کے قریب ٹرک کے اوور ٹیک کرنے کے باعث مسافر کوچ کھائی میں…

کراچی سے حیدرآباد ہوائی جہاز کی براستہ روڈ منتقلی کا معاملہ ، این او سی جاری

اسلام آباد (    اے بی این نیوز        )کراچی سے حیدرآباد تک ہوائی جہاز کی براستہ روڈ منتقلی کا معاملہ ۔ موٹر وے پولیس کے جانب سے این او سی جاری کر دیا گیا۔ طیارہ صبح سے کراچی ٹول پلازہ پر موجود تھا۔…

الیکشن کمیشن نے 2سابق وزرائے اعظم عمران خان اور نواز شریف کوطلب کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )الیکشن کمیشن نے 2سابق وزرائے اعظم کوطلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان اورمیاں نوازشریف کونوٹسز جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن نواز شریف کی درخواست پر سماعت 5نومبرکوکرے گا ۔ توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی…

پاکستان تحریک انصاف نے 8 نومبر سے ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) پی ٹی آئی کے راہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہماری تحریک کامشنعمران خان کی رہائی ہے،وکلاکی تحریک میں پی ٹی آئی کاکوئی عمل دخل نہیں۔ آئینی ترمیم کیلئےلوگوں کواغواکیاگیااورقیدمیں رکھاگیا۔ ہم8نومبرسےاپنی تحریک…

پنجاب پولیس کا اے ایس آئی اسلام آباد پولیس کے افسران پر بھاری ،آئی جی کے سامنے سینئر افسران کو ڈکٹیشن دیتا رہا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )پنجاب پولیس کا اے ایس آئی اسلام آباد پولیس کے افسران پر بھاری ۔ آئی جی اسلام آباد نے مشورے کے لیے پنجاب پولیس کے اے ایس آئی کی خدمات حاصل کر لی۔ اعلی سطح…

منرل واٹر کے 30 برانڈز کو پینے کے لیے غیر محفوظ قرار دے دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )پاکستان میں بوتل بند پانی کے 30 برانڈز کو پینے کے لیے غیر محفوظ قرار دے دیا گیا۔پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کے نتائج کے مطابق، ایک حالیہ اپ ڈیٹ میں، حکومت نے…