پاکستان

اس کیٹا گری میں 5134 خبریں موجود ہیں

عمران خان کی جگہ کون ہوگا پی ٹی آئی کا نیا چیئرمین؟ نام فائنل ہوگیا

پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن میں بیرسٹرگوہرخان کو چیئرمین نامزد کیے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی چیئرمین شپ سے دستبردار ہوگئے ہیں اور وہ انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار نہیں…

عمران خان کی چیئرمین شپ سے دستبرداری کے متعلق پارٹی کا موقف سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے انٹرا پارٹی انتخابات میں عمران خان کے حصہ نہ لینے کی تردید کی ہے جبکہ عمران خان کے وکیل اور پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس…

پی ٹی آئی کیلئے بڑا دھچکا، عمران خان پارٹی چیئرمین شپ سے دستبردار

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار نہیں ہوں گے۔ عمران خان نے جیل سے پارٹی کی کور کمیٹی کو پیغام پہنچا دیا اور وہ انٹراپارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار نہیں ہوں…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح کیس: مفتی سعید اور عون چوہدری کے اہم انکشافات

چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا نکاح کیس میں مفتی سعید اورعون چوہدری نے بیان ریکارڈ کرادیا، مفتی سعید بیان میں کہا کہ یکم جنوری والا نکاح غیر شرعی تھا اور نکاح کی تقریب غیر قانونی تھی۔…

پاکستان رہائش کے لیے دنیا کا سستا ترین ملک قرار

پاکستان کو دنیا کا سستا ترین ملک قرار دے دیا گیا، ورلڈ اسٹیٹکس کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ روزمرہ اشیا،غذا اور رہائش پاکستان کوسستا ملک بناتی ہیں۔ ورلڈ اسٹیٹکس ویب سائٹ نے پاکستان کودنیا کا سب سےسستا ملک قرار…

قومی کرکٹرز سے رشوت لینے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکار گرفتار

پاکستانی کرکٹرز سے پیسے لینے والے 4 سندھ پولیس کے اہلکاروں کو معطل کر کے گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایس ایس پی حیدر رضا کے مطابق آئی جی سندھ کے احکامات پر پولیس اہلکاروں کے خلاف…

تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے تاریخ کا اعلان کر دیا۔تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن جمعہ کو کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے…

عدالت کا تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کرانے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کروانے کا حکم دیتے ہوئے سی سی پی او لاہور کو حکم پر عملدرآمد کروانے کی ہدایت کردی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ تدارک کے لیے شہری…

عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہی ہوگی: عدالت

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہےکہ ایس پی اڈیالہ جیل کی سکیورٹی رپورٹ کی روشنی ٹرائل جیل میں ہوگا جس کی اوپن سماعت کی جائے گی۔ دوران سماعت جیل حکام نے چیئرمین…

پاکستان میں 20 سے 25 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کریں گے: شیخ محمد بن زاید النہیان

متحدہ عرب امارات پاکستان میں 20 سے 25 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان، پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر…