پاکستان
پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بلا رہے گا یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کیخلاف دائر انٹرا پارٹی کیس کا فیصلہ سنادیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کو غیرشفاف قرار دیتے ہوئے 20 روز میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔ کمیشن نے…
منی لانڈرنگ کیس: مونس الہٰی کے بینک اکاؤنٹس اور پراپرٹیز منجمد
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں لاہور میں ان کے 8 مختلف بینک اکاؤنٹس اور 6 پراپرٹیز منجمد کردی گئی ہیں۔ دستاویز کے مطابق مونس الہٰی نے مختلف بینک اکاؤنٹس سے 48…
کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار
محکمۂ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) سندھ نے کراچی کے تھانے سائٹ اے کی حددو میں کارروائی کر کے 4 کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان…
شمالی وزیرستان میں دھماکہ، سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار شہید
خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دھماکے سے سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے…
سپریم جوڈیشل کونسل کا جسٹس مظاہر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری، 14 دن میں جواب طلب
سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف درج درخواست پر شکایت کنندہ کے دلائل مکمل ہونے کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبران کا…
شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی میں اہم عہدہ مل گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کو تحریک انصاف کا سینئر نائب صدر مقرر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف میں اہم تقرری سامنے آئی ہے جس میں عمران خان کے مختلف…
بلاول بھٹو کا پرانے سیاستدانوں سے سیاست چھوڑنے کا مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پرانے سیاست دانوں سے سیاست سے دست بردار ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ چترال میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا بزرگوں پر اعتراض…
190 ملین پاؤنڈ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 29 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش
وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان، بشریٰ بی بی، فرح گوگی، مراد سعید، علی امین گنڈا پور، شیخ رشید سمیت 29 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول…
ایس ایچ او کو پولیس وردی میں خاتون کے ساتھ ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑ گیا
ایس ایچ او شہداد پور دیدارسولنگی کو وردی میں خاتون کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر معطل کردیا گیا۔ ایس ایچ او کو خاتون کے ساتھ پولیس وردی میں ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑ گیا، سانگھڑ کی تحصیل شہدادپور…
اسد عمر کیخلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں اہم پیشرفت
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے خلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی درخواست ضمانت نمٹا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج عبدالغور کاکڑ کی عدالت میں تفتیشی افسر پیش ہوئے۔ عدالت کے…