پاکستان

اس کیٹا گری میں 5037 خبریں موجود ہیں

ایچ ای سی نے ہنگری کے تعاون سے اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کر دیا

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ہونہار طالب علموں کے لئے ہنگری کے تعاون سے سکالرشپ پروگرام 25-2024 کا اعلان کردیا۔ یہ سکالرشپ بیچلر، ماسٹر اور پی ایچ ڈی سٹڈیز میں اہل امیدواروں کو دی جائیں گی۔ ایچ ای سی کے ذرائع…

صوابی سے اہم پی ٹی آئی رہنما گرفتار، پارٹی کا شدید ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ بھائی عاکف اللہ کے مطابق سابق اسپیکر اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا ہے،…

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا فلسطینیوں اور کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 82 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں فلسطینیوں اور کشمیریوں کی حمایت کا اعادہ کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں آرمی چیف نے ابھرتے خطرات…

حکومت کا پنجاب میں اسموگ کے باعث مصنوعی بارش پر غور

پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید اسموگ کی وجہ سے حکومت مختلف اقدامات کررہی ہے جس میں مصنوعی بارش پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ مصنوعی بارش کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ مصنوعی بارش کیلئے بادلوں کا…

الیکشن کمیشن اور صدر نے انتخابات کیلئے 8 فروری کی تاریخ دیکر آئین کی خلاف ورزی کی: جسٹس اطہرمن اللہ

سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ نے 90 روز میں عام انتخابات کے کیس کے فیصلے میں اضافی نوٹ جاری کردیا اور کہا ہے کہ صدر مملکت کی ذمہ داری تھی کہ وہ یقینی بناتے کہ عوام ووٹ کے حق…

حکومت کا جمعہ اور ہفتے کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے اسموگ کی روک تھام کے لیے مخصوص اضلاع میں جمعہ اور ہفتے کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت کیبنٹ کمیٹی برائے انسداد اسموگ کا اجلاس ہوا جس میں…

سیاست کیلئے جھوٹ نہیں بولتا، کسی عہدے کا لالچ نہیں: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا اس لئے یہ حال ہے، جھوٹے دعوے نہ کیے جائیں، تین مرتبہ وزیراعظم بن چکا، عہدے کا لالچ نہیں، ہمارے بعد کی…

پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کے موقف پر قائم ہے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کے موقف پر قائم ہے۔ غزہ میں جنگ بندی کے منتظر ہوں کیونکہ جنگ بندی سے غزہ کے متاثرین تک امداد پہنچانے میں مدد ملے گی۔ اسلام…

صدر نے سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان ایوارڈ دینے کی منظوری دے دی

صدر مملکت عارف علوی نے ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان کا سول ایوارڈ عطا کرنے کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان عطا کرنےکی منظوری آئین کے آرٹیکل 259(2) کے تحت دی۔…

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع کیچ میں آپریشن کے دوران محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر مسلح دہشت گردوں نے حملہ کیا، جوابی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد مارے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق…